جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

واشنگٹن۔ بیجنگ لائن میں نیا تناو

ایف بی آئی نے دو چینیوں کو حراست میں لے لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-19
in عالمی خبریں
A A
امریکا اور چین میں کشیدگی دنیا کو تباہ کرسکتی ہے: کسنجر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

واشنگٹن//
امریکہ کی ریاست نیو یارک میں عوامی جمہوریہ چین کے لئے اوورسیز پولیس تھانے کے فرائض ادا کرنے والے ایک آفس کے 2 ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
امریکہ وزارت انصاف اور وفاقی تحقیقاتی بیورو’ایف بی آئی کے حکام نے بروک لین وفاقی عدالت میں منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ مین ہیٹن کے جنوب میں واقع چائنہ ٹاون کے قریبی علاقے میں چین حکومت کے لئے اوورسیز پولیس تھانے کے فرائض ادا کرنے والے آفس پر چھاپے میں 2 چینی الاصل امریکی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ چین کی وزارت برائے عوامی سلامتی کو معلومات فراہم کرنے کے دعوے کے ساتھ، غیر قانونی رابطہ آفس کے ، 2 ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ زیرِحراست افراد میں سے ایک برونکس کا رہائشی 61 سالہ لو جیان وانگ اور دوسرا مین ہیٹن کا رہائشی 59 سالہ چن جن پنگ ہے۔
ایف بی آئی حکام کے مطابق دونوں چینیوں کو، دائرہ مقدموں کے دائرہ کار میں، آج علی الصبح نیویارک میں ان کے رہائشی مکانات سے حراست میں لیا گیا ہے۔ دونوں افراد کو بروک لین کے مجسٹریٹ ریمن ای، ریز کے حضور پیش کیا جائے گا۔
امریکہ وزارت انصاف کے انٹر نیٹ پیج سے جاری کئے گئے بیان میں لُو اور چن کو چین کے لئے جاسوسی کرنے اور چین کی وزارت برائے عوامی سلامتی کے حکام سے روابط کے ثبوت ضائع کر کے انصاف کے راستے میں رکاوٹ بننے کا قصور وار ٹھہرایا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ای ڈی معاملے میں سسودیا کی ضمانت کی درخواست پر سماعت مکمل، 26 اپریل کو فیصلہ

Next Post

تیونس کے سابق اسپیکر اسمبلی کو پولیس نے گرفتار کر لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

2025-07-09
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

2025-07-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ٹیکساس میں طوفانی بارشیں اور سیلاب ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی

2025-07-09
عالمی خبریں

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

2025-07-08
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

2025-07-08
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
عالمی خبریں

نائیجیریا میں سڑک حادثہ 21 افراد ہلاک

2025-07-08
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
Next Post
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد

تیونس کے سابق اسپیکر اسمبلی کو پولیس نے گرفتار کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.