اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سی اے اے احتجاج: سپریم کورٹ نے آسام کے ایم ایل اے اکھل گوگوئی کو ضمانت دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-19
in قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی//سپریم کورٹ نے شہریت سے متعلق ترمیمی قانون (سی اے اے ) کے خلاف احتجاج کرنے اور ماؤنواز تنظیموں سے روابط رکھنے کے الزام میں گرفتار آسام کے سماجی کارکن اور آزاد ایم ایل اے اکھل گوگوئی کو آج ضمانت دے دی۔
جسٹس وی راما سبرامنیم اور جسٹس پنکج متھل کی بنچ نے گوگوئی کی ضمانت کی درخواست منظور کی۔
بنچ نے یہ بھی واضح کیا کہ گوگوئی کو الزامات سے بری کرنے کے حکم کو رد کرنے سے متعلق گوہاٹی ہائی کورٹ کا حکم برقرار رہے گا۔
شیو ساگر اسمبلی حلقہ کے ایم ایل اے مسٹرگوگوئی کو غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے ) کے تحت ایف آئی آر درج کرنے کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔ عدالت عظمیٰ نے انہیں اسی کیس میں ضمانت دے دی ہے ۔
سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف گوگوئی کی اپیل پر سماعت مکمل ہونے کے بعد 20 مارچ 2023 کو اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔
دسمبر 2019 میں گوگوئی اور تین دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیراعظم مودی ورلڈ بدھسٹ سمٹ سے خطاب کریں گے

Next Post

مزدوروں کو شدید گرمی سے بچانے کے لیے موثر اقدامات کرنے کی ہدایات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :جموں میں گرمی کی شدت عروج پر، رواں موسم کا گرم ترین دن ریکارڈ

مزدوروں کو شدید گرمی سے بچانے کے لیے موثر اقدامات کرنے کی ہدایات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.