ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

نئی بجلی کنلشنوں کیلئے پری پیڈ بنیادوں پر رجسٹریشن لازمی

پاور سیکٹر میں بہتر اصلاحات کی جانب ایک ضروری قدم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-16
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
صارفین کو با اختیار بنانے کیلئے کشمیر پاور ڈسٹریبیوشن کارپویشن لمیٹیڈ (کے پی ڈی سی ایل) نئے کنکشن کیلئے درخواست دینے والے تمام ممکنہ صارفین کو پری پیڈ بنیادوں پر رجسٹر کرے گا۔
کارپوریشن کے ایک ترجمان نے بتایا کہ پاور سیکٹر میں بہتر اصلاحات کئے جانے کے سلسلے میں کئے گئے اس اہم قدم سے نئے کنکشن کیلئے درخواست دینے والے صارفین کو بل کی ادائیگی کیلئے پری پیڈ والے سمارٹ میٹرس فراہم کئے جائیں گے ۔
ترجمان نے کہا کہ صارفین کے پی ڈی سی کی ویب سائٹ پر آن لائن ایپلائی کرسکتے ہیں۔
بیان میں کہا گیا کہ صارف کو سمارٹ میٹر کو متحرک کرنے کیلئے منظور شدہ لوڈ کے مطابق سیکورٹی اور پہلا پری پیڈ ریچارج جمع کرنا ہوگا۔
بیان کے مطابق لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پہلے ہی۲۷فروری کو سمارٹ میٹر بل سہولیت ایپ لانچ کی ہے تاکہ شفافیت کے ایک نئے دور کا آغاز کیا جاسکے ۔
ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ صارفین اضافی طور آن لائن ادائیگی گیٹ وے کے کسی بھی طریقے کا انتخاب کرسکتے ہیں وہ ’ایم پے‘کرکے یا جموں وکشمیر بینک کے کسی برانچ کے ذریعے ریچارج کرسکتے ہیں جس طرح پوسٹ پیڈ بل کے لئے کیا جاتا ہے ۔
کے پی ڈی سی ایل کے ترجمان نے کہا کہ کے پی ڈی سی ایل کے ذریعے نئے سمارٹ میٹروں کو فراہم اور نصب کیا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ اس تازہ پیش رفت سے کشمیر کے پاور سیکٹر میں مزید شفافیت لائی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈائٹ اور ایس سی ای آر ٹ کی منتقلی

Next Post

’موسمیاتی تبدیلی کیخلاف جنگ کھانے کی میز پر بھی لڑنی ہوگی‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا

’موسمیاتی تبدیلی کیخلاف جنگ کھانے کی میز پر بھی لڑنی ہوگی‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.