ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’موسمیاتی تبدیلی کیخلاف جنگ کھانے کی میز پر بھی لڑنی ہوگی‘

جب کوئی سوچ بحث کی میزسے اٹھ کر کھانے کی میز تک پہنچتی ہے ، تو یہ ایک عوامی تحریک بن جاتی ہے:مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-16
in اہم ترین
A A
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

نئی دہلی//
وزیر اعظم نریندر مودی نے موسمیاتی تبدیلی کوعالمی تحریک بننے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے آج کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ صرف کانفرنس کی میزوں پر نہیں کیا جا سکتا۔اس جنگ ہر گھر میں کھانے کی میز پر بھی لڑنی ہو گی۔
وزیر اعظم نے آج ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے ورلڈ بینک کے پروگرام’میکنگ اٹ پرسنل:ہاؤ بیہئرئل چینج کین ٹیکل کلائمنٹ چینج‘سے خطاب کیا۔
مودی نے اس موضوع کے ساتھ اپنی ذاتی وابستگی کا اعتراف کیا اور خوشی کا اظہار کیا کہ یہ ایک عالمی تحریک بن رہاہے ۔
چانکیہ کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر اعظم نے معمولی کاموں کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ’اپنے آپ میں، اس زمین کے لیے کیا جانے والا ہر اچھا کام معمولی ہے ۔ لیکن جب دنیا بھر میں اربوں لوگ اسے ایک ساتھ کرتے ہیں تو اس کا اثر بہت زیادہ ہوتا ہے ۔ ہمارا مانناہے کہ ہماری زمین کے لیے درست فیصلے کرنے والے لوگ ہماری زمین کو بچانے کی جنگ میں بہت اہم ہیں۔ یہ مشن زندگی کا مرکز ہے ‘‘۔
لائف تحریک کے آغاز کے بارے میں بات کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ۲۰۱۵میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں انہوں نے رویے میں تبدیلی کی ضرورت پر بات کی تھی اور اکتوبر۲۰۲۲میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور انہوں نے مشن لائف کا آغاز کیا۔ انہوں نے اس بات کا ذکر کیا کہ سی او پی۔۲۷کے نتائج کی دستاویز کی تمہید بھی پائیدار طرز زندگی اور استعمال کے بارے میں بات کی گئی ہے ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اگر لوگ یہ سمجھ لیں کہ نہ صرف حکومت بلکہ وہ بھی اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں ’ان کی تشویش کاروائی میں بدل جائے گی‘۔
وزیر اعظم نے کہاکہ ’’موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ صرف کانفرنس کی میزوں پر نہیں کیا جا سکتا۔ اس لڑائی کو ہر گھر میں کھانے کی میز پر بھی لڑنی پڑے گی۔ جب کوئی سوچ بحث کی میزسے اٹھ کر کھانے کی میز تک پہنچتی ہے ، تو یہ ایک عوامی تحریک بن جاتی ہے ۔ ہر خاندان اور ہر فرد کو اس بات سے آگاہ کرنے کی ضرورت ہے کہ ان کے انتخاب سے زمین کو بچانے کی لڑائی کو وسعت دینے اور تیزی فراہم کرنے میں مدد مل سکتی ہے ۔ مشن لائف موسمیاتی تبدیلی کے خلاف جنگ کو جمہوری بنانے کے بارے میں ہے ۔ اگر لوگوں کواس بات کیلئے بیدار ہو جاتے ہیں تو ان کی روزمرہ کی زندگی میں چھوٹے سے چھوٹے کام بھی طاقتور ہیں، تو اس کا ماحول پر بہت مثبت اثر پڑے گا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نئی بجلی کنلشنوں کیلئے پری پیڈ بنیادوں پر رجسٹریشن لازمی

Next Post

پیر سے ملٹری کمانڈرز کانفرنس چین کے چیلنج پر بھی بات ہوگی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کا فیصلہ 1971 میں ہی ہوجانا چاہیے تھا:راجناتھ

پیر سے ملٹری کمانڈرز کانفرنس چین کے چیلنج پر بھی بات ہوگی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.