ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کولگام اور بارہمولہ میں چھاپوں کے دوران تین منشیات فروش گرفتار:پولیس

گرفتار شدگان کی تحویل سے۱۴۳؍ایس پی ایس پی ایچ ای این پلس کیپسول بر آمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-13
in مقامی خبریں
A A
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر///
معاشرے سے منشیات کے وبا کی بیخ کو یقینی بنانے کیلئے منشیات فروشوں کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے کولگام پولیس نے تین برسوں سے فرار ایک منشیات فروش کو جبکہ بارہمولہ پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے ۔
کولگام پولیس کے ایک ترجمان میں اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ کولگام پولیس نے پولیس اسٹیشن قاضی گنڈ میں درج ایک کیس کے سلسلے میں گرفتاری سے بچنے والے ایک مفرور ملزم کو گرفتار کیا ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ ایک مصدقہ اطلاع پر کارروائی عمل میں لاتے ہوئے پولیس اسٹیشن قاضی گنڈ کی ایک خصوصی پارٹی نے کھر گنڈ کولگام میں ایک خاص مقام پر چھاپہ مارا۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ چھاپے کے دوران مفرور شخص جو ایک بد نام زمانہ منشیات فروش ہے ، کو گرفتار کیا گیاجسکی شناخت گلزار احمد لون ولد غلام حسن لون ساکن کھر گنڈ کے بطور کی گئی ہے ۔
بیان میں کہا گیا کہ گرفتار شدہ گذشتہ تین برسوں سے فرار تھا۔انہوں نے کہا کہ مذکورہ شخص کو پولیس اسٹیشن قاضی گنڈ منتقل کیا گیا ہے ۔
دریں اثنا بارہمولہ پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے نشہ آور ادویات بر آمد کی ہیں۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پولیس نے معمول کی گشت کے دوران جانباز پورہ بارہمولہ میں دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا۔انہوں نے کہ چکلو سے جانباز پور کی طرف آ رہے ان منشیات فروشوں نے پولیس کو دیکھ کر فرار ہونے کی کوشش کی تاہم انہیں موقعے پر ہی دھر لیا گیا۔
بیان میں منشیات فروشوں کی شناخت محمد عارف ماگرے ولد محمد ایوب ماگرے ساکن چکلو اور سمیر احمد ڈار ولد عبدالحمید ڈار ساکن جانباز پورہ کے بطور کی گئی ہے ۔
پولیس بیان میں کہا گیا کہ تلاشی کے دوران گرفتار شدگان کی تحویل سے۱۴۳؍ایس پی ایس پی ایچ ای این پلس کیپسول بر آمد کئے گئے ۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن بارہمولہ میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔
ادھر لوگوں نے پولیس کی طرف سے منشیات کے خلاف جاری جنگ کی سراہنا کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خاتون کی پراسرار موت کے خلاف کولگام میں احتجاج

Next Post

باپ کا اہل خانہ پر حملہ بیٹا ہلاک، اہلیہ اور بیٹی زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
دہلی میں آٹو ڈرائیور نے کشمیری طالبہ پر حملہ کرکے زخمی کیا

باپ کا اہل خانہ پر حملہ بیٹا ہلاک، اہلیہ اور بیٹی زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.