ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

باپ کا اہل خانہ پر حملہ بیٹا ہلاک، اہلیہ اور بیٹی زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-13
in اہم ترین
A A
دہلی میں آٹو ڈرائیور نے کشمیری طالبہ پر حملہ کرکے زخمی کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں//
جموں کشمیر کے سانبہ ضلع کے پہاڑی علاقے ڈھاکی میں باپ نے گہری نیند میں سوئے اہل خانہ پر تیز دھا روالے ہتھیار سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں اس کے بیٹے کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جبکہ اہلیہ اور بیٹی شدید طورپر زخمی ہیں۔
پولیس نے والد کو حراست میں لے کر مزید تحقیقات شروع کی۔
اطلاعات کے مطابق سانبہ کے پہاڑی علاقے سمجھ کے ڈھاکی گاوں میں بدھوار صبح چھ بجے کے قریب والد نے گہری نیند میں سوئے اہل خانہ پر تیز دھار والے ہتھیار سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں اُس کی اہلیہ ، بیٹا اور بیٹی زخمی ہوگئے ۔
معلوم ہوا ہے کہ علاقے میں خبر پھیلتے ہی لوگ جائے موقع پر پہنچے اور زخمیوں کو طبی امداد کی خاطر نزدیکی ہسپتال پہنچایا تاہم ڈاکٹروں نے۲۱سالہ نوجوان کو مردہ قرار دیا جبکہ اُس کی اہلیہ کی حالت بھی تشویشناک بنی ہوئی ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ مقامی لوگوں نے والد کو ایک کمرے میں بند کرکے پولیس کو جانکاری فراہم کی چنانچہ ڈی ایس پی سانبہ فوری طورپر جائے موقع پر پہنچے اور والد جس کی شناخت کلویر سنگھ کے بطور ہوئی کو حراست میں لے کر اس سلسلے میں مزید تحقیقات شروع کی ۔
یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ آخر کار والد نے اپنے ہی پریوار پر کیوں حملہ کیا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام اور بارہمولہ میں چھاپوں کے دوران تین منشیات فروش گرفتار:پولیس

Next Post

شوپیاں میں مختصر تصادم کے بعد جنگجو ممکنہ طور پر فرار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
بارہمولہ جھڑپ میں زخمی فوجی اہلکار دم توڑ بیٹھا

شوپیاں میں مختصر تصادم کے بعد جنگجو ممکنہ طور پر فرار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.