منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

خاتون کی پراسرار موت کے خلاف کولگام میں احتجاج

’گناہ گار کو چھوڑیں گے نہیں ‘ بے گناہ کو پکڑیں گے نہیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-13
in مقامی خبریں
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر///
جنوبی ضلع کولگام میں خاتون کی پراسرار موت کے خلاف بدھ کے روز لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے احتجاجی مظاہرے کئے ۔
اس موقع پر پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے سینئر آفیسران نے مظاہرین کو یقین دلایا کہ شفاف طریقے سے اس کیس کی تحقیقات ہوگی ۔
اطلاعات کے مطابق منگل کے روز کولگام میں خاتون کی پراسرا ر موت واقع ہونے کے بعد بدھ کے روز مرد و زن ، بچے اور بوڑھوں نے سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرے کئے اور ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام کی طرف پیش قدمی شروع کی۔
معلوم ہوا ہے کہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے ڈی سی آفس کے باہر دھرنا دیا اور مبینہ قتل میں ملو ث افراد کو بے نقاب کرنے کا مطالبہ کیا۔
پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے سینئر آفیسران نے مظاہرین کو یقین دلایا کہ معاملے کی باریک بینی سے تحقیقات شروع کی گئی ہے ۔انہوں نے کہاکہ پولیس نے پہلے ہی اس معاملے میں جانچ شروع کی لہذا لوگوں کو صبر وتحمل کا مظاہرہ کرنا چاہئے ۔
پولیس کے سینئر آفیسرنے مظاہرین کو بتایا کہ ہم سے کوئی بے گناہ جیل نہ جائے ، ہم سے کوئی گنہگار نہ چھوٹ جائے اسی فارمولہ پر قانون نافذ کرنے والے ادارے تحقیقات کو آگے بڑھاتے ہیں۔انہوں نے کہاک اگر کسی کوئی شک ہے تووہ پولیس کو اس بارے میں آگاہ کریں۔
پولیس آفیسر نے مزید بتایا کہ پولیس کے سینئر آفیسران اس کیس کو دیکھ رہے ہیں لہذا عوام الناس قانون نافذ کرنے والے ادارے پر بھروسہ رکھیں۔
پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی یقین دہانی کے بعد احتجاج کرنے والے پر امن طورپر منتشر ہوئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

زلزلے کے جھٹکے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

Next Post

کولگام اور بارہمولہ میں چھاپوں کے دوران تین منشیات فروش گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد

کولگام اور بارہمولہ میں چھاپوں کے دوران تین منشیات فروش گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.