جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یو اے ای اور اسرائیل کے درمیان تجارتی معاہدہ یکم اپریل سے نافذ العمل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-02
in عالمی خبریں
A A
اسرائیل اور امارات کے درمیان کینسر اور ذیابیطس پر تحقیق کا معاہدہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

دبئی//
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان 2022 میں دستخط شدہ جامع اقتصادی شراکت داری کا معاہدہ ہفتہ یکم اپریل سے نافذ العمل ہوگا۔متحدہ عرب امارات کی وزارت اقتصادیات کے مطابق، تجارتی معاہدے میں 96 فیصد سے زیادہ مصنوعات پر ٹیرف کو کم یا ہٹا دیا جائے گا۔امارات کی سرکاری نیوز ایجنسی (وام) کے مطابق نئے ٹیرف ڈھانچے کے علاوہ، یہ معاہدہ تجارت میں غیر ضروری رکاوٹوں کو دور کرتا ہے، خدمات فراہم کرنے والوں کے لیے مارکیٹ تک رسائی کو بہتر بناتا ہے، سرکاری خریداری میں مواقع فراہم کرتا ہے، چھوٹے کاروباری اداروں کو بین الاقوامی سطح پر توسیع کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے، ڈیجیٹل تجارت کے لیے دائرہ کار وضع کرتا ہے، املاک دانش کی حفاظت کرتا ہے اور تجارت میں شفافیت کو یقینی بناتا ہے۔
توقع کی جارہی ہے کہ اس معاہدے سے تیل کے علاوہ دیگر تجارتی شعبوں میں تعاون 2021 میں 1.3 بلین ڈالر کی حد سے بڑھ کر دہائی کے آخر تک 10 بلین ڈالر تک پہنچ جائے گا۔2022 میں دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تجارت $2.49 بلین تک پہنچ گئی تھی۔یو اے ای-اسرائیل معاہدہ امارات کے نئے غیر ملکی تجارتی معاہدوں میں سے دوسرا ہے جس کی 2022 میں ہندوستان کے ساتھ اسی طرح کے پہلے معاہدے کے بعد توثیق کی گئی تھی۔متحدہ عرب امارات نے انڈونیشیا، ترکی اور جارجیا کے ساتھ بھی اس نوعیت کے تجارتی معاہدے کیے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ مشرقی القدس میں ایک فلسطینی شہری کو قتل کر ڈالا

Next Post

فن لینڈ کی نیٹو میں شراکت سے متعلق قانون سرکاری گزٹ میں شائع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post
نیٹو میں شمولیت پر روس کی فن لینڈ اور سویڈن کو دھمکی

فن لینڈ کی نیٹو میں شراکت سے متعلق قانون سرکاری گزٹ میں شائع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.