ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ مشرقی القدس میں ایک فلسطینی شہری کو قتل کر ڈالا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-02
in عالمی خبریں
A A
اسرائیلی فورسزکی فلسطینی مہاجرکیمپ میں فائرنگ،نوجوان ازجان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

تل ابیب///
اسرائیلی فورسسز نے مقبوضہ مشرقی القدس میں واقع مسجدِ اقصی کے داخلی دروازے پر ایک فلسطینی شہری کو قتل کر ڈالا ۔
اسرائیلی پولیس کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایک فلسطینی شخص نے قدیم شہر میں واقع مسجد الاقصیٰ کے لیے کھلنے والے سلسائل گیٹ پر شناخت کی جانچ کرنے والے اسرائیلی پولیس اہلکاروں میں سے ایک کی بندوق چھیننے کی کوشش کی۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی پولیس نے فلسطینی پر گولی چلا دی جس سے وہ جان بحق ہو گیا۔
بتایا گیا ہے کہ مقتول اسرائیل کے جنوب میں نجف ریگستانی علاقے میں واقع موضع حورا کا رہائشی 26 سالہ نوجوان تھا۔
اس واقع میں اسرائیلی پولیس کو کوئی نقصان نہ پہنچنے کی وضاحت کرنے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ جائے وقوعہ کو پولیس اہلکاروں کو بھیج دیا گیا ہے۔
دوسری جانب اسرائیلی قوتوں نے مسجد اقصی کے دروازے قطانین پر فلسطینی شہریوں پر حملہ کیا۔

عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی پولیس نے قطانین گیٹ پر فلسطینیوں کو زود و کوب کیا اور وہاں کی ایک کافی شاپ کے سامان کو بھی نقصان پہنچایا۔ع میں اسرائیلی پولیس کو کوءی ن

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اپوزیشن اڈانی معاملے پر جے پی سی جانچ کا مطالبہ جاری رکھے گا: کانگریس

Next Post

یو اے ای اور اسرائیل کے درمیان تجارتی معاہدہ یکم اپریل سے نافذ العمل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
اسرائیل اور امارات کے درمیان کینسر اور ذیابیطس پر تحقیق کا معاہدہ

یو اے ای اور اسرائیل کے درمیان تجارتی معاہدہ یکم اپریل سے نافذ العمل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.