جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی بتائیں، اڈانی کی کمپنیوں میں 20 ہزار کروڑ روپے کہاں سے آئے : کھڑگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-30
in قومی خبریں
A A
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

انجیئنرز ڈے پر وزیراعظم مودی نے انجینئروں کو مبارکباد دی، وشویشوریا کے ملک کی تعمیر کے وژن کو یاد کیا

کشاؤ پروجیکٹ سے ہماچل کو سالانہ ایک ہزار کروڑ سے زائد آمدنی کی امید، مالی بوجھ سے بھی راحت: سکھو

نئی دہلی،// کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے وزیر اعظم نریندر مودی سے سیدھا سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ وہ بتائیں کہ اڈانی گروپ کی کمپنیوں میں 20 ہزارکروڑ روپے کس کے ہیں۔
مسٹر کھڑگے نے ٹویٹ کیا، ‘‘نریندر مودی جی، اڈانی کی شیل کمپنیوں میں 20000 کروڑ روپے کس کے ہیں۔ للت مودی، نیرو مودی، میہول چوکسی، وجے مالیا، جتن مہتا وغیرہ کیا آپ کے ‘بدعنوان بھگاؤمہم’ کے ممبر ہیں۔ کیا آپ اس اتحاد کے کوآرڈینیٹر ہیں؟ خودکو بدعنوانی کے خلاف بتا کرامیج بنانا بند کریں۔
انہوں نے کہا، ‘‘پہلے اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھیں، کرناٹک میں آپ کی حکومت پر 40 فیصد کمیشن کا الزام کیوں ہے ۔ آپ میگھالیہ کی نمبر ایک کرپٹ حکومت میں کیوں شامل ہیں؟ راجستھان میں سنجیونی کوآپریٹو گھوٹالہ، مدھیہ پردیش کا پوشن گھپلہ یا چھتیس گڑھ میں نان گھوٹالہ میں کیا بی جے پی لیڈرملوث نہیں۔
مسٹر کھڑگے نے بدعنوانی کے معاملے میں کارروائی کے حوالے سے بی جے پی اور اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈروں کے ساتھ امتیازی سلوک کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا، ‘‘اپوزیشن کے 95 فیصد لیڈروں پر اے ای ڈی اور بی جے پی میں شامل لیڈرواشنگ مشین سے دھل کر صاف۔ 56 انچ کا سینہ ہے تو جے پی سی بیٹھایئے اور 9 برسوں میں پہلی بارسرعام اوپن پریس کانفرنس کیجئے ۔ ہاں۔ ان کو جواب دیجئے گا جو یہ نا پوچھے کہ: آپ آم کیسے کھاتے ہیں یا آپ تھکتے کیوں نہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امید ہے کہ ائیر اس سال کھیل سکیں گے: کوچ چندرکانت

Next Post

راہل گاندھی اپنی انا کی وجہ سے پارلیمنٹ کی رکنیت سے محروم ہوئے : وشنو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انجیئنرز ڈے پر وزیراعظم مودی نے انجینئروں کو مبارکباد دی، وشویشوریا کے ملک کی تعمیر کے وژن کو یاد کیا
قومی خبریں

انجیئنرز ڈے پر وزیراعظم مودی نے انجینئروں کو مبارکباد دی، وشویشوریا کے ملک کی تعمیر کے وژن کو یاد کیا

2026-09-16
کشاؤ پروجیکٹ سے ہماچل کو سالانہ ایک ہزار کروڑ سے زائد آمدنی کی امید، مالی بوجھ سے بھی راحت: سکھو
قومی خبریں

کشاؤ پروجیکٹ سے ہماچل کو سالانہ ایک ہزار کروڑ سے زائد آمدنی کی امید، مالی بوجھ سے بھی راحت: سکھو

2026-09-16
کشاؤ پروجیکٹ سے دہلی کو ملے گا 109.9 ایم سی ایم اضافی پانی: ریکھا گپتا
قومی خبریں

کشاؤ پروجیکٹ سے دہلی کو ملے گا 109.9 ایم سی ایم اضافی پانی: ریکھا گپتا

2026-09-16
دفاعی شعبے میں ایم ایس ایم ای اور اسٹارٹ اپس کے لیے آسان ہوگی راہ
قومی خبریں

دفاعی شعبے میں ایم ایس ایم ای اور اسٹارٹ اپس کے لیے آسان ہوگی راہ

2026-09-16
قومی خبریں

عازمین حج کی میڈیکل جانچ کی مدت میں توسیع،اب 30ستمبر تک جانچ کرا سکتے ہیں

2026-09-16
قومی خبریں

مسافروں پر زیادہ ادائیگی کے لیے دباؤ ڈالنے کی پاداش ریپیڈو پر 10 لاکھ کا جرمانہ

2026-09-16
قومی خبریں

ڈاکٹر جتیندر سنگھ بدھ کو اسپیشل کیمپین 6 کے ویب پورٹل کا کریں گے افتتاح

2026-09-16
قومی خبریں

ریلوے بورڈ کی ہدایت: تمام ہیلتھ یونٹس میں پینل میں شامل اسپتالوں کی فہرست آویزاں کی جائے گی

2026-09-16
Next Post
افسران کو ہر گھر میں کنکٹویٹی کو یقینی بنانا چاہئے : وزیر مواصلات

راہل گاندھی اپنی انا کی وجہ سے پارلیمنٹ کی رکنیت سے محروم ہوئے : وشنو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.