ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’شب قدر ۱۷؍اپریل کو منائی جائیگی

عید کے چاند پر علماء سے مشاورت کروں گا‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-29
in مقامی خبریں
A A
’شب قدر ۱۷؍اپریل کو منائی جائیگی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جموںکشمیر کے مفتی اعظم ناصر الاسلام نے منگل کو کہاکہ عید کا چاند ۲۰؍اپریل کو نظر آنے کی صورت میں عید کے بعد قضا روزہ رکھیں گے ۔
اسلام نے کہاکہ شب قدر ۱۷؍اپریل کو منائی جائے گی۔
مفتی اعظم نے جذباتی انداز میں کہاکہ ’’جہاں میری قوم وہاں میں ہوں، جہاں ان کا دل وہاں میں ہوں جس کے ساتھ وہ ہیں میں بھی اسی کے ساتھ ہوں‘‘۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں رمضان المبارک کے چاند پر تنازعہ کے بعد سرینگر میں منگل کے روز علمائے کرام کی ایک ہنگامی میٹنگ منعقد ہوئی ۔اس میٹنگ میں وادی کشمیر کے نامور علمائے کرام نے شرکت کی اور اپنی تجاویز سامنے رکھیں۔
میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران مفتی اعظم ناصر الا سلام نے کہاکہ میں خیانت کے بارے میں سو چ بھی نہیں سکتا اور نہ ہی میں کسی کا آلہ کار ہوں۔انہوں نے کہاکہ افسوس کی بات یہ ہے کہ میرے اوپر بے بنیاد الزامات عائد کئے گئے ۔
اسلام کے مطابق سوشل میڈیا پر کئے گئے تبصروں پر افسوس ہے ۔’’ میں نے کسی کے دباو میں فیصلہ نہیں کیا‘‘ ۔انہوں نے مزید کہا’’ جہاں میری قوم وہاں میں بھی ہوں، جہاں ان کا دل وہاں میں ہوں، جس کے ساتھ وہ ہیں میں بھی اسی کے ساتھ ہوں‘‘۔انہوں نے بتایا کہ شب قدر ۱۷؍اپریل کو منائی جائیگی‘ چاند کی رویت۲۰؍اپریل کو ہوگی اور اگر چاند نظر آگیا تو عید کے بعد ایک دن کا قضا روزہ رکھیں گے ۔
مفتی اعظم نے کہاکہ عید کے حوالے سے کوئی بھی فیصلہ علمائے کرام سے مکمل مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔انہوں نے مزید بتایا کہ کسی بھی اعلان سے پہلے محکمہ موسمیات سے بھی مشاورت کی جائے گی۔
بتادیں کہ علمائے کرام کے اس اجلاس میں ہلال کمیٹی تشکیل دینے کا بھی مطالبہ کیا گیا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تما م پولیس اہلکار و افسران ۳۱ مارچ تک انکم ٹکس ریٹرن اپڈیٹ کریں

Next Post

بارہمولہ میں دو الگ واقعات میں خاتون سمیت سات منشیات فروش گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
بارہمولہ میں دو الگ واقعات میں خاتون سمیت سات منشیات فروش گرفتار

بارہمولہ میں دو الگ واقعات میں خاتون سمیت سات منشیات فروش گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.