جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بی سی سی آئی کی اپیل کے بعد اندور کی پچ ریٹنگ میں تبدیلی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-28
in کھیل
A A
سال 2022 کے ٹیسٹ میچوں میں وراٹ اور راہل بری طرح ناکام ، رشبھ پنت بہترین بلے باز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

دبئی//بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی)کی اپیل پر ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میں استعمال ہونے والی اندور کی پچ کی درجہ بندی کو ‘خراب’ سے ‘اوسط سے کم ‘ میں تبدیل کر دیا ہے۔
اہم بات یہ ہے کہ اندور ٹیسٹ کے تین دن میں ختم ہونے کے بعد، ہولکر اسٹیڈیم کی پچ کو میچ ریفری کرس براڈ نے ناقص قرار دیا تھا۔ آئی سی سی نے پیر کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ اندور ٹیسٹ کی ویڈیو فوٹیج کا بی سی سی آئی کی اپیل کے بعد کونسل کے جنرل منیجر برائے کرکٹ وسیم خان اور آئی سی سی مینز کرکٹ کمیٹی کے رکن راجر ہارپر نے جائزہ لیا۔
پینل کا خیال تھا کہ ریفری نے یہ فیصلہ آئی سی سی پچ مانیٹرنگ پروسیجر کے ضمیمہ اے کے بعد کیا، لیکن پچ میں ‘ناقص’ درجہ بندی کی ضمانت دینے کے لیے کافی اضافی باؤنس نہیں تھا۔ لہذا، پینل نے درجہ بندی کو خراب سے ‘اوسط سے کم’ زمرے میں اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس فیصلے کے تحت ہولکر اسٹیڈیم کو ایک ڈیمیرٹ پوائنٹ دیا جائے گا۔
پہلے دن اسپنر کے لئے مددگار اندور پچ پر 14 وکٹیں گریں جبکہ اسپنرز نے پورے میچ میں 31 میں سے 26 وکٹیں حاصل کیں۔ تیسرے دن لنچ سے قبل ختم ہونے والے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے نو وکٹوں سے جیت کر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی ) کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ چوتھے ٹیسٹ کے اختتام کے بعد ہندوستان نے بھی ڈبلیو ٹی سی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ دونوں ٹیمیں ڈبلیو ٹی سی میس جیتنے کے لیے 7 جون سے انگلینڈ کے اوول گراؤنڈ میں آمنے سامنے ہوں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی سی سی آئی کے نئے معاہدے میں جڈیجہ کو ملی ترقی، کئی کھلاڑیوں کا ہوا ڈیموشن

Next Post

اب شائقین آئی پی ایل میں کمنٹری کے سب ٹائٹلز پڑھ سکیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے

اب شائقین آئی پی ایل میں کمنٹری کے سب ٹائٹلز پڑھ سکیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.