ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سانبہ میں موٹار شیل دھماکہ ایک ہلاک، چھ دیگر زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-26
in مقامی خبریں
A A
راجوری میںدو پُرا سرار دھماکےکوئی جانی یا مالی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
جموں کشمیر کے سانبہ ضلع میں ہفتے کے روز فیکٹری میں ہوئے ایک موٹار شیل دھماکے میں ایک شخص کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی جبکہ چھ دیگر زخمی ہوئے۔
اطلاعات کے مطابق ہفتے کی سہ پہر کو سانبہ میں ایک کباڈ کی فیکٹر ی میں زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں سات افراد شدید طورپر زخمی ہوئے۔
ذرائع نے بتایا کہ زخمیوں کو طبی امداد کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹروں نے ایک شخص جس کی شناخت موہن لال ساکن راجوری کے بطور ہوئی ہے کو مردہ قرار دیا۔زخمیوں میں سے کئی ایک کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔
دریں اثنا ایس ایس سانبہ بینام توش نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ سانبہ میں کباڈ کی فیکٹر ی میں ہفتے کے روز ایک دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص کی موقع پر ہی موت واقع ہوئی۔
توش نے بتایا کہ موٹار شیلوں کو ناکارہ بنانے کے بعد اسی فیکٹری میں لایا جاتا ہے۔انہوں نے دہشت گردی کے واقعے کو خارج از امکان قرار دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ووٹ بینک کیلئے کچھ سیاسی پارٹیوں نے ملک میں زبان کا کھیل کھیلا:وزیر اعظم مودی

Next Post

بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو اعانت کار گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد

بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو اعانت کار گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.