ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

خوف کے مارے بی جے پی نے اپوزیشن لیڈروں کے گھر ای ڈی، سی بی آئی بھیجی: اکھلیش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-18
in قومی خبریں
A A
بی جے پی حکومت غریبوں،کسانوں پر مظالم ڈھارہی:اکھلیش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

کولکتہ// مرکز اور اتر پردیش کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومتوں پر جمہوریت اور آئین پر حملہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے جمعہ کو کہا کہ بی جے پی پارٹیوں یا ان کے لیڈروں سے ڈرتی ہے ۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی )، سنٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن (سی بی آئی) اور انکم ٹیکس کے چھاپے اس کے گھر پر پڑتا ہے ۔
پارٹی کی قومی ایگزیکٹو میٹنگ میں شرکت کے لیے یہاں پہنچے مسٹر یادو نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ آئندہ لوک سبھا انتخابات کی حکمت عملی پر ایگزیکٹو میٹنگ میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ لوک سبھا انتخابات میں اپوزیشن کے اتحاد پر پوچھے گئے سوال کا سیدھا جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پورے ملک کے عوام بی جے پی کو اقتدار سے ہٹانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی سے ملاقات کریں گے لیکن ابھی یہ طے نہیں ہوا ہے کہ وہ ان سے کن مسائل پر بات کریں گے ۔
انہوں نے کہا کہ اتر پردیش میں سماج وادی پارٹی کے کئی ایم ایل اے اور لیڈر جھوٹے مقدمات میں جیل میں ہیں۔ بی جے پی ای ڈی، انکم ٹیکس، سی بی آئی کو پارٹی کے گھر بھیجتی ہے جو ڈر جاتی ہے ۔ بی جے پی آئین اور جمہوریت پر مسلسل حملہ کر رہی ہے اور اپوزیشن کی آواز کو دبانے کا کام کر رہی ہے ۔
ایس پی صدر نے کہا کہ اگر آج ملک کا معاشی نظام زوال کی طرف جا رہا ہے تو اس کے لیے مرکز کی بی جے پی حکومت ذمہ دار ہے ۔ پورے ملک کے عوام بی جے پی کو ہٹانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایگزیکٹو میٹنگ میں حکمت عملی تیار کی جائے گی کہ کس طرح سماج وادی پارٹی 2024 میں اتر پردیش میں زیادہ سیٹیں جیت سکتی ہے ۔
قبل ازیں مسٹر یادو نے ایک بار پھر اپنے چچا شیو پال یادو کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اور کولکتہ جاتے ہوئے جہاز سے لی گئی ایک سیلفی سوشل میڈیا پر پوسٹ کی۔ کولکتہ میں ان کا استقبال پارٹی کے قومی نائب صدر کرنموئے نندا نے کیا۔ میٹنگ کے لیے جاتے ہوئے مسٹر یادو سڑک پر رکے اور ایک دودھ فروش سے ملے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سمیع-سراج کے بعد راہل-رویندر چلے ، ہندستان نے پانچ وکٹ سے جیت حاصل کی

Next Post

ہائی کورٹ نے وزیر اعلی شندے کے کام کرنے کے انداز پر تنقید کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی

ہائی کورٹ نے وزیر اعلی شندے کے کام کرنے کے انداز پر تنقید کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.