ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نجم سیٹھی پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے بعد دبئی جائیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-18
in کھیل
A A
پاکستانی کرکٹ بورڈ اور ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کااشارہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

کراچی//
پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے بعد دبئی جائیں گے۔
ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی کو آئی سی سی اور اے سی سی کے اجلاسوں میں شرکت کرنی ہے جس کے لیے وہ 19 مارچ کی صبح دبئی روانہ ہوں گے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا اجلاس 18 سے 20 مارچ تک دبئی میں شیڈول ہے جبکہ ایشین کرکٹ کونسل ایگزیکٹو کا اجلاس 21 مارچ کو دبئی میں ہوگا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو فیصل حسنین اور سی او او سلمان نصیر آج دبئی روانہ ہو رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق آئی سی سی میٹنگز میں پاکستان چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دے گا جبکہ اے سی سی اجلاس میں پاکستان ایشیا کپ کی میزبانی کے حوالے سے سخت مؤقف اپنائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اے سی سی کا اجلاس ایشیا کپ کی میزبانی کے حوالے سے بہت اہم ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہربھجن نے ایک بار پھر ایشیاکپ سے متعلق متنازع بیان داغ دیا

Next Post

سمیع-سراج کے بعد راہل-رویندر چلے ، ہندستان نے پانچ وکٹ سے جیت حاصل کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت
کھیل

چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت

2026-09-12
کھیل

جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں کیچز کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

2026-09-12
کھیل

تیر اندازی ورلڈ کپ فائنل میں دھیرج بومّادیورا ہندوستان کی واحد امید

2026-09-12
کھیل

سبالینکا نے پیگولا کو شکست دے کر مسلسل چوتھی بار یو ایس اوپن فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-12
کھیل

پتنگ بازی کے ساتھ ہندوستانی ٹیم نے افغانستان کے خلاف ٹی-20 سیریز کے لیے مشق کی

2026-09-12
کھیل

میں ہمیشہ سیکھتا رہتا ہوں اور سیکھتے رہنا چاہتا ہوں:محمد شامی

2026-09-12
Next Post
سمیع کو ایشیا کپ ٹیم میں ہونا چاہیے تھا: سری کانت

سمیع-سراج کے بعد راہل-رویندر چلے ، ہندستان نے پانچ وکٹ سے جیت حاصل کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.