جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وادی میں جنگجوئیت نہ ہونے کے برابر ہے‘ترقیاتی سرگرمیوں سے اس کا فائدہ اٹھا جائے:آزاد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-17
in اہم ترین
A A
وادی میں جنگجوئیت نہ ہونے کے برابر ہے‘ترقیاتی سرگرمیوں سے اس کا فائدہ اٹھا جائے:آزاد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر///
ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی (ڈی پی اے پی) کے سربراہ غلام نبی آزاد نے جمعرات کو کہا کہ جموں کشمیر میں پچھلے کچھ سالوں میں عسکریت پسندی میں کمی آئی ہے اور وقت آگیا ہے کہ مرکز کے زیر انتظام علاقے کو ترقیاتی سرگرمیوں میں مدد فراہم کرے۔
آزاد نے جنوبی کشمیر کے اس ضلع میں ایک عوامی ریلی کے بعد نامہ نگاروں کو بتایا’’غربت ہے، بے روزگاری، لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ عسکریت پسندی میں بہت فرق ہے…اکا دکا واقعات ہوتے ہیں، لیکن وہ ملک میں بھی ہوتے ہیں۔ عسکریت پسندی میں کمی آئی ہے‘‘ ۔
ڈی پی اے پی کے سربراہ نے کہا کہ مرکزی حکومت کو وادی میں عسکریت پسندی میں کمی کا فائدہ اٹھانا چاہئے۔ان کاکنا تھا’’وقت آ گیا ہے کہ مرکز ریاست کی ترقی، منصوبوں، سڑکوں، صنعتوں کے قیام کے سلسلے میں بہت مدد کرے۔ مرکزی حکومت کو کم یا نہ ہونے کے برابر عسکریت پسندی کا فائدہ اٹھانا چاہئے۔ اگر وہ کچھ نہیں کرتے ہیں تو پھر عسکریت پسندی کو ختم کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے‘‘۔
یہ پوچھے جانے پر کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو امن کا نوبل انعام دینے کی بات ہوئی ہے، آزاد نے کہا کہ اس طرح کے ایوارڈ دینے والے ہی جانتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا’’نہ تو آپ کو اور نہ ہی مجھے اس سے نوازنا ہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’پاکستان کے حالات پر گہری نظر رکھی ہے ‘

Next Post

ڈوڈہ میں جے سی بی دریائے چناب میں جا گرا، آپریٹر لاپتہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
چناب میں ٹرک ڈرائیور کی تلاش پیرا کمانڈوز کی خدمات حاصل

ڈوڈہ میں جے سی بی دریائے چناب میں جا گرا، آپریٹر لاپتہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.