جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں:پی ایچ ای کے عارضی ملازمین کا مستقلی کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-17
in مقامی خبریں
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

جموں//
جموںکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں جمعرات کے روز ملازمت کی مستقلی کے مطالبے کے حق میں پبلک ہیلتھ انجینئرنگ (پی ایچ ای) محکمہ کے عارضی ملازمین نے احتجاجی دھرنا دیا۔
سینکڑوں کی تعداد میں پی ایچ ای کے عارضی ملازمین نے چیف انجینئر دفتر کے باہر اپنی مانگوں کو لے کر احتجاج کیا اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ ان کی نوکریوں کو فوری طورپر مستقل کیا جائے ۔انہوں نے بتایا’ ہمیں آج تک یقین دہانیوں کے سوا کچھ بھی نہیں ملا ‘۔
ملازمین نے بتایا کہ ملازمت کی مستقلی اور بروقت تنخواہوں کی واگذری کے حق میں ہم گزشتہ کئی سالوں سے احتجاجی مظاہرے کر رہیں ہیں لیکن آج تک ہمارے مطالبات کو پورا کرنے میں کسی کبھی حکومت نے سنجید دگی کا مظاہرہ نہیں ۔
پی ایچ ای ملازمین نے مزید بتایا کہ اگر حکومت ہمارے مطالبات کو پورا نہیں کرتی ہے تو ہم احتجاج میں شدت لانے کیلئے مجبور ہوجائیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بری برہمنہ سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار ہلاک

Next Post

خود کوپی ایم او میں ڈائریکٹرظاہر کرنے والا شخص گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد

خود کوپی ایم او میں ڈائریکٹرظاہر کرنے والا شخص گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.