ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

دو بچوں کے والد کی لاش نوگام میں برآمد‘ اہل خانہ نے قتل کا لگایا الزام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-16
in مقامی خبریں
A A
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

dead

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
سرینگر کے ٹنگن بائی پاس نوگام میں بدھ کی صبح۲۸سالہ نوجوان کی لاش پراسرار حالت میں برآمد ہوئی ‘جس کی شناخت سہیل احمد ساکن نوابازار کے بطور ہوئی۔
اہل خانہ نے الزام لگایا کہ سہیل کا بے دردی کے ساتھ قتل کیا گیا ہے اور اس کے سر پر گہری چوٹ صاف نظر آرہی تھی۔
اطلاعات کے مطابق بدھ کی صبح سرینگر کے ٹنگن بائی پاس کے نزدیک ایک نوجوان کی لاش پر اسرار حالت میں برآمد ہوئی جس کے بعد پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر اس کی شناخت ۲۸سالہ سہیل احمد ساکن نوابازار سر ی نگر کے بطور کی۔
قانونی اور طبی لوازمات پورے کرنے کے بعد لاش کو وارثین کے سپرد کیا گیا۔
جوں ہی سہیل کی لاش نواب بازار سری نگر پہنچائی گئی تو وہاں کہرا م مچ گیا ، خواتین سینہ کوبی کرنے لگیں اور پورا علاقے ماتم کدے میں تبدیل ہوگیا۔
اہل خانہ نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران الزام لگایا کہ سہیل کا قتل کیا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ سہیل دو بچوں کا والد تھا۔ان کے مطابق گزشتہ روز گھر سے نکلا تب سے اْس کو موبائیل فون سوئچ آف آرہا تھا۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ سہیل کے سر پر گہری چوٹ تھی جو اس بات کا ثبوت ہے کہ ان کے لخت جگر کا بے دردی کے ساتھ قتل کیاگیا ہے۔
اہل خانہ نے مزید بتایا کہ سہیل جس سکوٹی پر نکلا تھا وہ غائب ہے۔انہوں نے ضلعی انتظامیہ اور پولیس سے مطالبہ کیا کہ سہیل کے قتل میں ملوث افراد کو جلد ازجلد بے نقاب کیا جائے۔
دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول ہونے کے بعد ہی موت کی وجوہات کے بارے میں وثوق کے ساتھ کچھ کہا جاسکتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پولیس نے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ جانے سے روک دیا

Next Post

ادھم پور سڑک حادثہ:۵سی آر پی ایف جوان زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

ادھم پور سڑک حادثہ:۵سی آر پی ایف جوان زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.