جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی آر ایس لیڈر کویتا کو راحت نہیں ، سپریم کورٹ 24کو سماعت کرے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-16
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی،// سپریم کورٹ نے بھارتیہ راشٹریہ کمیٹی(بی آر ایس ) پارٹی کے صدر اور تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندرشیکھر راو[؟][؟] کی بیٹی اور تلنگانہ قانون ساز کونسل کی ارکان کے کویتاراو[؟][؟] کو انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ(ای ڈی ) کی کاروائی کو چیلنچ کرنے والی عرضی پر 24مارچ کو سماعت کرے گی ۔
چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی صدارت والی بنچ نے محترمہ کی عرضی پر فوری سماعت اور ای ڈی کے سمن پر فورا پابندی لگانے کی اپیل ٹھکراتے ہوئے کہا کہ وہ اس پر 24مارچ کو سماعت کرے گی۔
بنچ کے سامنے ‘خصوصی ذکر’ کے دوران محترمہ کویتا کے وکیل نے یہ دلیل دیتے ہوئے عرضی پر فوری سماعت کی اپیل کی تھی کہ خواتین ہونے کی وجہ سے عرضی گزار سے پوچھ گچھ کے لئے بلانے کے لئے ای ڈی کا سمن جاری کرنا پوری طرح قانون کے خلاف ہے ۔
دہلی حکومت کی آبکاری پالیسی میں مبینہ بے قاعدگیوں سے جڑے معاملے میں ای ڈی نے بی آر ایس لیڈر اور محترمہ کویتا سے 11مارچ کو پوچھ گچھ کی تھی۔ ای ڈی نے انہیں 16مارچ کو پوچھ گچھ کے لئے سمن جاری کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سول سروسیز کی اصل بنیاد گڈ گورننس ہے : لوک سبھا اسپیکر

Next Post

فوجی پلیٹ فارم بنانے میں ہیومن فیکٹر انجینئرنگ کا اہم کردار:جنرل چوہان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
نوجوانوں کو بااختیار بنانے میں این سی سی کا کردار قابل ستائش : جنرل چوہان

فوجی پلیٹ فارم بنانے میں ہیومن فیکٹر انجینئرنگ کا اہم کردار:جنرل چوہان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.