ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سول سروسیز کی اصل بنیاد گڈ گورننس ہے : لوک سبھا اسپیکر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-16
in قومی خبریں
A A
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی// لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں پارلیمانی ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ ( پرائڈ ) کے زیر اہتمام ایک اورینٹیشن پروگرام میں انڈین ریلوے پرسنل سروس اور انڈین ریونیو سروس کے ٹرینی افسران سے خطاب کیا۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مسٹر برلا نے افسر ٹرینیز کو باوقار خدمات میں منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ مسٹر برلا نے افسروں سے کہا کہ ان کے فیصلوں کا لاکھوں لوگوں پر اثر پڑتا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ تمام نوجوان افسروں کا مقصد قوم کی تعمیر میں مثبت کردار ادا کرنا ہونا چاہیے ۔ انہوں نے مشورہ دیا کہ وہ عوام کی امنگوں سے آگاہ رہیں اور اپنی سرگرمیوں میں ان کے مفادات کو شامل کریں۔
ملک کے تنوع کا ذکر کرتے ہوئے مسٹر برلا نے کہا کہ سول سروسز کے افسران اور ان کے ٹرینی افسران ملک کے ثقافتی، لسانی اور تعلیمی تنوع کے عکاس ہوتے ہیں۔ یہ بتاتے ہوئے کہ گڈ گورننس سول سروسز کی اصل بنیاد ہے ، لوک سبھا کے اسپیکر نے زور دیا کہ تعلیم، تربیت، عزم، وسیع تجربہ اور احساس ذمہ داری مثبت تبدیلی عوامی خدمات کے لیے ضروری ہے ۔ جمہوریت میں گڈ گورننس کے بارے میں مسٹر برلا نے کہا کہ عوام پر مبنی گورننس سرکاری ملازمین کی ایک اہم ذمہ داری ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ موثر انتظامیہ اور عوام کے مفادات پر مبنی پالیسیاں ہی معاشرے کی ترقی کی بنیاد ہیں جو نوجوان افسران کی لگن اور قابلیت سے ہی ممکن ہے ۔
ملک کی ترقی میں نئی [؟][؟]ٹیکنالوجی اور ٹکنالوجی کے استعمال پر زور دیتے ہوئے مسٹر برلا نے کہا کہ عوامی خدمت اور ملک کی خدمت کے لیے نئی سوچ اور بامعنی سوچ ضروری ہے ، جس کی ذمہ داری نوجوان افسروں کے کندھوں پر ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے گورننس اور انتظامیہ تک عام لوگوں کی رسائی آسان ہو گئی ہے جس کی وجہ سے شفافیت میں اضافہ ہوا ہے اور لوگوں کو سرکاری سکیموں کا فائدہ ملا ہے ۔
لو سبھا کے اسپیکر نے نوجوان افسران کو مشورہ دیا کہ وہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا صحیح استعمال کریں، جس سے عام لوگوں کی زندگیوں میں مثبت تبدیلیاں آئیں گی۔
امرت کال سے گولڈن کال تک ملک کی ترقی میں نوجوانوں کی شراکت کے اہم رول کا ذکر کرتے ہوئے مسٹر برلا نے کہا کہ سال 2047 میں ہندوستان دنیا کی قیادت کرے گا، جس کی وجہ سے آنے والے 25 سال بہت اہم ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ امرت کال میں ہندوستان کی ترقی میں توانائی، قابلیت، اور نوجوان سول سروسیز کے افسران کا کردار بے مثال ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہنگامے کی وجہ سے لوک سبھا کی کارروائی پورے دن کے لیے ملتوی، پلے کارڈ لہرانے پر سخت انتباہ

Next Post

بی آر ایس لیڈر کویتا کو راحت نہیں ، سپریم کورٹ 24کو سماعت کرے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

بی آر ایس لیڈر کویتا کو راحت نہیں ، سپریم کورٹ 24کو سماعت کرے گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.