ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2030 کی میزبانی کے لیے بولی میں شامل ہوگا مراکش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-16
in کھیل
A A
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

رباط//) مراکش کے سلطان محمد ششم نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک فیفا ورلڈ کپ 2030 کی میزبانی حاصل کرنے کے لیے اسپین اور پرتگال کے ساتھ مشترکہ بولی لگائے گا۔
سلطان نے کنفیڈریشن آف افریقن فٹ بال (سی اے ایف) کے نام ایک پیغام میں کہا کہ یہ مشترکہ بولی افریقہ اور یورپ، شمالی اور جنوبی بحیرہ روم، افریقی، عرب اور یورو بحیرہ روم دنیا کو ایک ساتھ لے کر آئے گی۔
انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ یہ ہم میں بہترین کو سامنے لائے گا جو ٹیلنٹ، تخلیقی صلاحیت، تجربے اور وسائل کا ایک حقیقی امتزاج ہوگا۔ یہ پیغام سلطان نے روانڈا کے کیگالی میں منگل کے روز سی اے ایف آؤٹ اسٹینڈنگ اچیومنٹ ایوارڈ 2022 کے موقع پر اپنے خطاب میں دیا۔
مراکش چھٹی بار فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے بولی لگانے جا رہا ہے، اس سے قبل وہ 1994، 1998، 2006، 2010 اور 2026 کے لئے ناکام کوشش کر چکا ہے۔
جون 2021 میں اسپین اور پرتگال اس بات کی وضاحت کرچکے ہیں کہ وہ 2030 فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے مشترکہ بولی لگائیں گے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لیجنڈز لیگ؛ آفریدی کی ایشیا لائنز کو پہلی شکست

Next Post

آل انگلینڈ چیمپئن شپ: سندھو پہلے راونڈ میں باہر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت
کھیل

چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت

2026-09-12
کھیل

جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں کیچز کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

2026-09-12
کھیل

تیر اندازی ورلڈ کپ فائنل میں دھیرج بومّادیورا ہندوستان کی واحد امید

2026-09-12
کھیل

سبالینکا نے پیگولا کو شکست دے کر مسلسل چوتھی بار یو ایس اوپن فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-12
کھیل

پتنگ بازی کے ساتھ ہندوستانی ٹیم نے افغانستان کے خلاف ٹی-20 سیریز کے لیے مشق کی

2026-09-12
کھیل

میں ہمیشہ سیکھتا رہتا ہوں اور سیکھتے رہنا چاہتا ہوں:محمد شامی

2026-09-12
Next Post
پی وی سِندھو نے پہلی بار سوئس اوپن خطاب جیتا

آل انگلینڈ چیمپئن شپ: سندھو پہلے راونڈ میں باہر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.