جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کانگریس کی ہاتھ سے ہاتھ جوڑو یاترا راجوری پہنچی

یو ٹی میں بے روز گاری نے سنگین رخ اختیار کیا ہے:وانی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-15
in مقامی خبریں
A A
وقار رسول پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر مقرر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

جموں//
جموں کشمیر کانگریس کی ہاتھ سے ہاتھ جوڑو یاترا راجوری پہنچی جس دوران لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے کانگریس لیڈروں کا استقبال کیا۔
پردیش کانگریس کے صدر‘ وقار رسول وانی نے اس موقع پر کہا کہ جموں وکشمیر میں بے روزگاری نے سنگین رخ اختیار کیا ہوا ہے ۔انہوں نے کہاکہ پورے ملک میں مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آیا ہوا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق جموں وکشمیر کانگریس کی ہاتھ سے ہاتھ جوڑو یاترا منگل کے روز راجوری پہنچی ۔
اس موقع پر لوگوں سے خطاب کے دوران پردیش کانگریس کے صدر وقار رسول وانی نے کہاکہ راہول گاندھی نے کنیا کماری سے کشمیر تک بھارت جوڑو یاترا نکالی جس میں کروڑوں لوگوں نے شرکت کی۔
یو ٹی صدر نے کہاکہ بھاجپا نے پورے ملک میں ذات پات اور ہندو مسلم کے نام پر نفرت کا ماحول قائم کیا ہے اور راہل گاندھی نے نفرت کی دیواروں کو گرنے کی خاطر بھارت جوڑو یاترا کا اہتمام کیا۔
وانی کے مطابق بی جے پی نے جموں وکشمیر میں بھی نفرت کا ماحول قائم کرکے گوجر اور پہاڑیوں کو لڑانے کی کوشش کی۔انہوں نے مزید بتایا کہ بھاجپا کی ناکامی سب کے سامنے عیاں ہے ، مہنگائی کی وجہ سے لوگوں کی زندگی اجیرن بن گئی ہے اور اس حوالے سے بی جے پی نے خاموشی اختیار کی ہوئی ہے ۔
پی سی سی چیف نے کہاکہ جموں وکشمیر میں بھائی چارے ، اخوت اور برادری کو مضبوط کرنے کی خاطر کانگریس میدان میں نکلی ہے اور ہمیں لوگوں کا بھر پور تعاون مل رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایپ ٹیک اور سروسز سلیکشن بورڈ کے خلاف سرینگر اور جموں میں احتجاج جاری

Next Post

بجٹ کا۳۵فیصد حصہ جموںکشمیر کے انفراسٹرکچر اور ترقی پر خرچ ہوگا:بی جے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
بجٹ کا۳۵فیصد حصہ جموںکشمیر کے انفراسٹرکچر اور ترقی پر خرچ ہوگا:بی جے پی

بجٹ کا۳۵فیصد حصہ جموںکشمیر کے انفراسٹرکچر اور ترقی پر خرچ ہوگا:بی جے پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.