جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بھوپال گیس سانحہ کے متاثرین کے معاوضے میں اضافے کے لیے مرکزی حکومت کی درخواست خارج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-15
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی// سپریم کورٹ نے 1984 کے بھوپال گیس سانحہ کے متاثرین کو اضافی معاوضہ کے طور پر یونین کاربائیڈ کارپوریشن (یو سی سی) کی جانشین کمپنیوں سے 7,844 کروڑ روپے اضافی معاوضے کے طور پر دینے کی درخواست کرنے والی مرکزی حکومت کی کیوریٹیو پٹیشن کو منگل کے روز خارج کر دیا۔
جسٹس سنجے کشن کول، جسٹس سنجیو کھنہ، جسٹس ابھے ایس اوکا، جسٹس وکرم ناتھ اور جسٹس جے کے مہیشوری کی بنچ نے 2010 میں مرکزی حکومت کی طرف سے دائر کی گئی اس عرضی کو یہ کہتے ہوئے خارج کر دی کہ یہ قانون کی کسوٹی پر مناسب نہیں ہے ۔
کیوریٹیو پٹیشن بھوپال گیس سانحہ کیس میں نظرثانی کی درخواست پر فیصلے کے 19 سال بعد دائر کی گئی تھی۔
سپریم کورٹ نے یہ بھی کہا کہ تصفیہ کے کئی دہائیوں بعد اس طرح کی عرضی پر دوبارہ غور کرنے سے ‘پنڈورا باکس’ کھل جائے گا۔
تاہم عدالت عظمیٰ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ حکومت آر بی آئی میں یونین کاربائیڈ کی طرف سے رکھے گئے 50 کروڑ روپے بھوپال گیس سانحہ کیس کے متاثرین کے لیے استعمال کر سکتی ہے ۔
سپریم کورٹ نے متاثرین کو معاوضہ دینے کے سلسلے میں مرکزی حکومت کی مبینہ لاپرواہی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی ہے ۔ متاثرین کے لیے انشورنس پالیسی نہ لانے کی ذمہ داری خود حکومت نے نہیں لی۔ عدالت نے کہا کہ حکومت عدالت سے یہ نہیں کہہ سکتی کہ وہ یو سی سی کو اپنی غفلت کی ذمہ داری تھوپنے کی ہدایت دے ۔
سپریم کورٹ نے 12 جنوری کو یونین کاربائیڈ کی جانشین کمپنیوں کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر ایڈوکیٹ ہریش سالوے ، مرکز کی طرف سے پیش ہونے والے اٹارنی جنرل آر وینکٹرامنی اور سینئر ایڈوکیٹ سنجے پاریکھ اور ایڈوکیٹ کرونا نندی کے دلائل سننے کے بعد اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا تھا۔
مرکزی حکومت نے عدالت عظمیٰ سے درخواست کی تھی کہ وہ امریکی کمپنی یو سی سی کی جانشین فرموں کو 7,844 کروڑ روپے اضافی ادا کرنے کی ہدایت دے ۔ اپنی عرضی میں مرکزی حکومت نے دلیل دی تھی کہ 1984 کے گیس متاثرین کو 1989 کے تصفیے کے تحت ملنے والا 715 کروڑ روپے کا معاوضہ ناکافی ہے ۔ یہ رقم اصل تشخیص پر مبنی نہیں تھی۔
قابل ذکر ہے کہ 2-3 دسمبر 1984 کی درمیانی رات یونین کاربائیڈ فیکٹری سے تقریباً 40 ٹن ‘میتھائل آئوسیانیٹ’ گیس کا رساؤ شروع ہو گیا۔ جس کی وجہ سے پورے شہر میں افراتفری مچ گئی۔ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق اس سانحے میں 5000 سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے اور ماحولیات کو بہت زیادہ نقصان پہنچا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پانڈیا 2023 ورلڈ کپ کے بعد کپتان بن سکتے ہیں: گاوسکر

Next Post

ممتا نے ‘نندی گرام ڈے ‘ پر سیاسی تشدد میں مارے گئے تمام لوگوں کو یاد کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
بی جے پی ملک کی معیشت کو نقصان پہنچارہی ہے :ممتا بنرجی

ممتا نے 'نندی گرام ڈے ' پر سیاسی تشدد میں مارے گئے تمام لوگوں کو یاد کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.