ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ممتا نے ‘نندی گرام ڈے ‘ پر سیاسی تشدد میں مارے گئے تمام لوگوں کو یاد کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-15
in قومی خبریں
A A
بی جے پی ملک کی معیشت کو نقصان پہنچارہی ہے :ممتا بنرجی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

کولکتہ، 1//مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے منگل کو ان تمام لوگوں کو یاد کیا جنہوں نے 16ویں نندی گرام ڈے کے موقع پر پوری دنیا میں سیاسی تشدد میں اپنی جانیں گنوائیں۔
محترمہ بنرجی نے مشرقی میدنی پور ضلع کے نندی گرام میں ہلاکتوں کے دن کو بنگال کی تاریخ کا سیاہ دن قرار دیا۔
ٹویٹر پر وزیر اعلی بنرجی نے کہا، [؟]14 مارچ بنگال کی تاریخ میں ایک سیاہ دن ہے ۔ یہ بنگال کے بے بس کسانوں پر وحشیانہ حملوں، نندی گرام کے 14 شہیدوں اور ریاستی سرپرستی میں ہونے والے تشدد کے لاتعداد متاثرین کی ایک افسوسناک یاد ہے ۔
انہوں نے کہا، "16 سالوں کے بعد بنگال ایک سرکردہ زرعی ریاست کے طور پر ابھری ہے جو اپنے کسانوں کو بااختیار بناتی ہے اور انہیں باوقار زندگی گزارنے کے قابل بناتی ہے ۔ نندی گرام دیوس ریاست کے ہر باشندے کو محفوظ بنانے کے لیے ہمارے ناقابل شکست جنگی جذبے اور انتھک جوش کا ایک دلیرانہ ثبوت ہے ۔”
ایک ٹویٹ میں ترنمول کانگریس کی صدر نے کہا، "2007 میں آج کے دن بنگال کو ہلا دینے والے نندی گرام تشدد میں 14 معصوم جانیں چلی گئی تھیں۔ آج، ہم ان کسانوں کو عقیدت کے ساتھ یاد کرتے ہیں جنہوں نے اپنی جانیں گنوائیں اور ان کے خاندانوں کے لیے امن کی پرارتھنا کرتے ہیں۔ ہمارے لیے نندی گرام دیوس ایک یاد دہانی ہے کہ ماں، ماٹی، مانوش کو سب سے زیادہ ترجیح دیں۔
ریاستی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شوبھندو ادھیکاری نے ، "یوم شہدا کے موقع پر میں نے ادھیکاری پاڑہ کے شہید بیدی اور سوناچورا کے شہید مینار پر 2007 میں نندی گرام میں پولیس کی فائرنگ میں مارے گئے 14 کسانوں کی قربانی کو یاد کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ میں نے ان کے خاندان والوں کی بھی عزت کی۔
واضح رہے کہ جنوری 2007 میں نندی گرام میں ترنمول کانگریس کی قیادت میں کسانوں نے بائیں محاذ کی حکومت کی طرف سے تجویز کردہ خصوصی اقتصادی زون (ایس ای زیڈ) کے خلاف احتجاج کیا تھا۔ 14 مارچ 2007 کو نندی گرام میں زمینوں پر قبضے کے خلاف مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ میں 14 افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔ حصول اراضی مخالف تحریک نے محترمہ بنرجی کو مغربی بنگال میں اقتدار تک پہنچا دیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھوپال گیس سانحہ کے متاثرین کے معاوضے میں اضافے کے لیے مرکزی حکومت کی درخواست خارج

Next Post

حکمراں پارٹی اور اپوزیشن کے درمیان ہنگامہ آرائی کے باعث راجیہ سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
لوک سبھا میں تین سابق اراکین کو خراج عقیدت

حکمراں پارٹی اور اپوزیشن کے درمیان ہنگامہ آرائی کے باعث راجیہ سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.