منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

منوج سنہا کی عالمی یوم خواتین پر مبارک باد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-08
in تازہ تریں
A A
گوجروں‘ بیکروالوں کی ریزرویشن کی حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں:سنہا

Sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۸مارچ

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے خواتین کے عالمی دن پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں وکمشیر کی اقتصادی و سماجی ترقی کے لئے خواتین نے نمایاں رول ادا کیا ہے ۔

متعلقہ

آپریشن سندور:پاکستان کا ۱۱ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

شوپیاں جنگلات میں تین لشکر طیبہ دہشت گرد ہلاک

انہوں نے کہا کہ ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے کہ معاشی ترقی میں ہر سطح پر ان کی شرکت کی حوصلہ افازئی کریں اور ایک ایسا ماحولیاتی نظام تشکیل دیں جو معاشرے میں خواتین کی سلامتی، عزت اور احترام کو یقینی بنائے ۔

موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو اپنے سلسلہ وار ٹویٹس میں کیا۔انہوں نے کہا”خواتین کے عالمی دن کے موقع پر مبارک باد و نیک خواہشات، اس سال کا تھیم ہمیں ڈیجیٹل سوسائٹی بنانے میں خواتین کے انمول شراکت کو منانے کا موقع فراہم کرتا ہے “۔

ان کا کہنا تھا”وقت آگیا ہے کہ ڈیجیٹل رسائی میں صنعتی فرق کو ختم کرنے اور اسے محفوظ، جامع اور مساوی بنانے کے لئے مزید کام کیا جائے “۔

سنہا نے ایک اور ٹویٹ میں کہا”جموں وکمشیر کی اقتصادی و سماجی ترقی کے لئے خواتین نے نمایاں رول ادا کیا ہے ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے کہ معاشی ترقی میں ہر سطح پر ان کی شرکت کی حوصلہ افازئی کریں اور ایک ایسا ماحولیاتی نظام تشکیل دیں جو معاشرے میں خواتین کی سلامتی، عزت اور احترام کو یقینی بنائے “۔

ایل جی نے کہا”چلو ہم مساوی ڈیجیٹل مستقبل اور قوم کی تعمیر میں خواتین کی فعال شرکت کے لئے کوششوں کو دوگنا کرنے کا عزم کریں“۔

بتادیں کہ 8 مارچ کو عالمی یوم خواتین منایا جاتا ہے جس کا مقصد خواتین کی اہمیت کو اجاگر کرکے ان پر تشدد کی روک تھام کو یقینی بنانے کے لئے اقدام کرنا ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رام بن:مٹی کے تودے میں ۷ دب گئے ‘ ایک ہلاک

Next Post

سری نگر میں ایمبولنس کی ٹکر سے دو شہری جاں بحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:پاکستان کا ۱۱ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
تازہ تریں

آپریشن سندور:پاکستان کا ۱۱ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

2025-05-13
۴۰ گھنٹہ طویل بارہمولہ معرکہ تین جنگجوؤں کی ہلاکت پر منتج
تازہ تریں

شوپیاں جنگلات میں تین لشکر طیبہ دہشت گرد ہلاک

2025-05-13
کولگام اور پلوامہ میں فورسز اور جنگجوؤں میں جھڑپیں‘۲ مقامی جنگجوہلاک
تازہ تریں

شوپیاں میں فورسز اور دہشت گردوں میں مسلح جھڑپ جاری

2025-05-13
تازہ تریں

اوڑی کے لوگ ایک بار پھر بنکروں کی تعمیر کی مانگ کر رہے ہیں

2025-05-13
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
تازہ تریں

پاکستان تنازع پر حکومت جائزہ کمیٹی قائم کرے: کانگریس

2025-05-13
آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی
تازہ تریں

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی

2025-05-12
کشمیر میں تین ماہ طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے
تازہ تریں

کشمیر بھر میں 13 مئی سے سکول دوبارہ کھلیں گے

2025-05-12
ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت
تازہ تریں

ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت

2025-05-12
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

سری نگر میں ایمبولنس کی ٹکر سے دو شہری جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.