ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

دہلی میں آٹو ڈرائیور نے کشمیری طالبہ پر حملہ کرکے زخمی کیا

کرایہ پر بحث و تکرار ‘ڈرائیور جائے واردات سے بھاگ گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-08
in اہم ترین
A A
دہلی میں آٹو ڈرائیور نے کشمیری طالبہ پر حملہ کرکے زخمی کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

نئی دہلی//
قومی دارالحکومت دہلی کے اوکھلا علاقہ میں کشمیر کی ایک طالبہ پر آٹو رکشا ڈرائیور نے حملہ کرکے اسے شدید زخمی کر دیا۔
ابتدائی معلومات کے مطابق یہ واقعہ ساؤتھ ایسٹ دہلی کے نیو فرینڈس کالونی علاقے میں پیر کی شام تقریباً ساڈھے آٹھ بجے اْس وقت پیش آیا جب نرسنگ کی ایک ۲۲ سالہ کشمیری طالبہ‘مہرین ریاض سامان لینے ایک دکان پر گئی تو کرایہ کو لے کر آٹو ڈرائیور کے ساتھ جھگڑا ہو گیا۔
جھگڑے کے دوران آٹو ڈرائیور نے غصے میں آکر طالبہ پر کسی تیز دھار چیز سے حملہ کر دیا جس کی وجہ سے کشمیری طالبہ بری طرح زخمی ہو گئی۔ حملہ کے بعد آٹو ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔ تاہم زخمی طالبہ کو قریبی نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں اس کا علاج جاری ہے۔
واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے دہلی پولیس نے بتایا کہ ’’جنوبی مشرقی دہلی کے نیو فرینڈس کالونی علاقے میں پیر کی شام کرایہ کو لے کر آٹو رکشا ڈرائیور کے ساتھ جھگڑے کے بعد ایک ۲۲ سالہ کشمیری طالبہ پر آٹو ڈرائیور نے مبینہ طور تیز دھار چیز سے حملہ کیا۔‘‘
دہلی پولیس نے مزید بتایا کہ طالبہ کی شناخت نرسنگ کی طالبہ مہرین ریاض کے نام سے ہوئی ہے جو ایک نجی اسپتال میں زیر علاج ہے۔
زخمی ہونے والی طالبہ شاہین باغ کے نور نگر میں ایک پی جی رہائش گاہ میں رہ رہی تھی۔ انہوں نے شاہین باغ سے سی سی مارکیٹ این ایف سی تک ایک آٹو رکشا کرایہ پر لیا۔ سی سی مارکیٹ پہنچنے کے بعد اس کی آٹو ڈرائیور کے ساتھ بحث ہوئی۔
پولیس بیان کے مطابق آٹو ڈرائیور نے غصے میں آکر کشمیری طالبہ پر تیز دھار والی کسی چیز سے حملہ کردیا اور اس کی دائیں جانب پیٹ کے نچلے حصے پر چوٹیں آئیں۔
اس کی شکایت پر، این ایف سی پولیس اسٹیشن میں آئی پی سی کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی اور مزید تفتیش شروع کی جا چکی ہے۔ ابھی آٹو ڈرائیور کی شناخت کی کوشش کی جا رہی ہے۔
یہ واقعہ رات ساڈھے آٹھ بجے کے قریب پیش آیا لیکن ہسپتال سے تقریباً پانچ گھنٹے بعد اس حادثے کی اطلاع ملی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموںکشمیر میں اسمبلی چناؤکا اعلان کسی بھی وقت متوقع:اشوک کول

Next Post

وادی میں دن بھی کھکھلاتی دھوپ سے لوگ لطف انداز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post

وادی میں دن بھی کھکھلاتی دھوپ سے لوگ لطف انداز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.