جمعرات, جولائی 3, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموںکشمیر میں اسمبلی چناؤکا اعلان کسی بھی وقت متوقع:اشوک کول

ووٹر لسٹ کی تشکیل مکمل ہو چکی ہے ‘ اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی جیت یقینی ہے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-08
in مقامی خبریں
A A
جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد کرانے کا صحیح وقت ہے :کول
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کنگن کے مین مارکیٹ میں آتشزدگی‘دکان خاکستر

گلمرگ:سیاحتی سیزن کے پیش نظر اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

سرینگر/۷مارچ
جموںکشمیر بھاجپا یونٹ کے جنرل سیکریٹری اشوک کول نے پیر کے روز کہاکہ یونین ٹریٹری میں اسمبلی چناو کا اعلان کسی بھی وقت متوقع ہے ۔انہوں نے کہاکہ اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی جیت یقینی ہے ۔
ان باتوں کا اظہار کول نے کولگام میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ پولنگ بوتھوں اور ووٹر لسٹوں کو نئے سرے سے تشکیل دینے کی کارروائی نومبر کے آخری ہفتے میں مکمل ہوئی ۔
کول کے مطابق چناو کمیشن کی جانب سے سب کام مکمل ہو چکا ہے لہذا اب الیکشن کی تاریخ کا انتظار ہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات بہت جلد ہونگے اور بی جے پی نے بھی تیاری شروع کی ہے ۔
بی جے پی لیڈکے مطابق جموں وکشمیر میں اسمبلی چناو کے حوالے سے کسی بھی وقت اعلان ہو سکتا ہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ وزیر داخلہ امیت شاہ نے بھی اسمبلی چناو کے حوالے سے مرکزی حکومت کا موقف واضح کیا ۔
کول کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر میں الیکشن کرانے کا فیصلہ چیف الیکشن کمیشن آف انڈیا کو کرنا ہے بھارتیہ جنتاپارٹی الیکشن کیلئے پوری طرح تیار ہے ۔انہوں نے بتایا کہ بھارتیہ جنتاپارٹی نے جموں وکشمیر میں چناو کے حوالے سے سرگرمیاں بڑے پیمانے پر شروع کی ہیں۔
بی جے پی جنرل سیکریٹری نے مزید بتایا کہ آنے والے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی واحد بڑی پارٹی کے طورپر ابھر کر سامنے آے گی اور وزیرا علیٰ بھی بھاجپا کا ہی ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ:فوجی کا روپ دھاکردکاندار سے۳۵ء۱ لاکھ روپے لوٹے

Next Post

دہلی میں آٹو ڈرائیور نے کشمیری طالبہ پر حملہ کرکے زخمی کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

کنگن کے مین مارکیٹ میں آتشزدگی‘دکان خاکستر

2025-07-03
logoo76-1
مقامی خبریں

گلمرگ:سیاحتی سیزن کے پیش نظر اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

2025-07-03
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش‘۷گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد

2025-07-03
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
Next Post
دہلی میں آٹو ڈرائیور نے کشمیری طالبہ پر حملہ کرکے زخمی کیا

دہلی میں آٹو ڈرائیور نے کشمیری طالبہ پر حملہ کرکے زخمی کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.