ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اوکھلا سے کچرے کا پہاڑ دسمبر تک ختم ہو جائے گا: کیجریوال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-04
in قومی خبریں
A A
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

kejriwal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی//دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے جمعہ کو کہا کہ دارالحکومت کے تین کچرے کے پہاڑوں کو جلد از جلد صاف کرنے کے لئے جنگی بنیادوں پر کام شروع کر دیا گیا ہے اور اوکھلا لینڈ فل سائٹ کے آس پاس رہنے والے لاکھوں لوگوں کو دسمبر تک کچرے کے پہاڑ سے نجات مل سکتی ہے ۔
مسٹر کیجریوال نے آج کچرے کو ٹھکانے لگانے کے عمل کا جائزہ لینے کے لیے اوکھلا لینڈ فل سائٹ کا دورہ کیا اور دسمبر تک سائٹ سے کچرے کے پہاڑ کو ختم کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ مئی 2024 تک کچرا صاف کرنے کا ہدف ہے تاہم ہم دسمبر تک اسے صاف کرنے کی کوشش کریں گے ۔ اس وقت اس مقام پر 40 لاکھ ٹن فضلہ باقی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ تقریباً 26 سال پہلے اوکھلا لینڈ فل سائٹ پر کچرا آنا شروع ہوا تھا۔ اس وقت یہاں تقریباً 40 لاکھ ٹن کچرا پڑا ہوا ہے ۔ سال 2019 سے اوکھلا لینڈ فل سائٹ سے کچرا اٹھانے کا کام آہستہ آہستہ شروع ہوا تھا۔ اب تک یہاں سے تقریباً 25 لاکھ ٹن کچرا ہٹایا جا چکا ہے لیکن اب بھی 40 لاکھ ٹن کچرا باقی ہے ۔ مئی 2024 تک کچرے کے اس پہاڑ کو صاف کرنے کا ہدف ہے ۔ تمام افسران اور انجینئر کچرے کے پہاڑ کو صاف کرنے میں مصروف ہیں۔ ان کی کوشش ہے کہ مئی 2024 کے بجائے دسمبر 2023 تک اوکھلا لینڈ فل سائٹ سے کچرے کے پہاڑ کو صاف کردیا جائے ۔
شہری ترقی کے وزیر کیلاش گہلوت نے ٹویٹ کیا، "وزیر اعلی اروند کیجریوال، میئر شیلی اوبرائے اور ڈپٹی میئر آلے اقبال کے ساتھ آج اوکھلا لینڈ فل سائٹ کا دورہ کیا۔ جلد ہی دہلی کے لوگوں کو کچرے کے پہاڑوں سے نجات ملے گی۔ مسٹر کیجریوال کی رہنمائی میں ہم دہلی کو آلودگی سے پاک بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ: تمل ناڈو میں آر ایس ایس کے ریاست گیر ‘پاتھ سنچلن’ پر سماعت 17 مارچ تک ملتوی

Next Post

سسودیا نے ہائی کورٹ سے رجوع کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
کورونا کیسز میں اضافہ تشویش کی بات نہیں: سسودیا

سسودیا نے ہائی کورٹ سے رجوع کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.