جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شعیب ملک اداکاری میں بھی قسمت آزمائیں گے؟

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-04
in کھیل
A A
شعیب ملک نے شاہد آفریدی اور شعیب اختر کی دلچسپ کہانی سنادی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

کراچی//
پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک ٹی وی اسکرین پر بہت ہی زبردست انداز میں میزبانی کے فرائض انجام دیتے ہوئے نظر آئے، اب اُنہوں نے اداکاری کرنے کے حوالے سے بھی اپنی رائے کا اظہار کردیا ہے۔
شعیب ملک سے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران یہ سوال پوچھا گیا کہ’کیا وہ اسکرین پر صرف بطور میزبان ہی نظر آئیں گے یا پھر اُنہیں اداکاری کا بھی شوق ہے؟‘
اُنہوں نے اس سوال کے جواب میں کہ ابھی تو مجھے اداکاری کی کوئی سمجھ نہیں ہے اور نہ ہی مجھے اداکاری کرنی آتی ہے۔
اُنہوں نے کہا ’کہتے ہیں کہ کرکٹرز بہت بڑے اداکار ہوتے ہیں تو اگر بہت اچھا کوئی پراجیکٹ ملا اور میرے پاس وقت بھی ہوا تو پھر دیکھیں گے‘۔
اُنہوں نے مزید کہا کہ ابھی فی الحال میں نہ تو اداکاری کرنے سے انکار کررہا ہوں اور نہ ہی اداکاری کرنے کا ارادہ کررہا ہوں۔
واضح رہے کہ شعیب ملک اکثر ہی ماڈلنگ کے مختلف پراجیکٹس کرتے نظر آتے ہیں اور حال ہی میں انہوں نے اپنی اہلیہ، بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ساتھ ایک سیلیبرٹی ٹاک شو کی میزبانی بھی کی۔
اس کے علاوہ، قومی کرکٹر نے گزشتہ سال ڈرامہ سیریز ’بارواں کھلاڑی‘ میں خصوصی انٹری دی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ویمنز پریمیئر لیگ کا پہلا سیزن چار مارچ سے، ممبئی انڈینز اور گجرات جائنٹس آمنے سامنے

Next Post

میسی نے پوری ٹیم اور اسٹاف کو سونے کے آئی فون 14 گفٹ کر دیے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
امیرِ قطر کے لیونل میسی کو خصوصی اعزاز دینے پر مغربی میڈیا کا نامناسب ردِعمل

میسی نے پوری ٹیم اور اسٹاف کو سونے کے آئی فون 14 گفٹ کر دیے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.