پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

یکم مارچ سے سرینگر اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-01
in اہم ترین
A A
یکم مارچ سے سرینگر اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
جموں و کشمیر حکومت نے یکم مارچ ۲۰۲۳سے سرینگر میں اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی کا حکم دیا ہے۔
یہ فیصلہ دو ماہ سے زائد موسم سرما کی تعطیلات کے بعد پورے کشمیر میں اسکولوں کے دوبارہ کھلنے سے ایک دن پہلے آیا ہے۔
ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن کشمیر (ڈی ایس ای کے) کو بھیجے گئے سرکاری مکتوب کے مطابق، انتظامی محکمہ نے سری نگر شہر میں اسکولوں کا وقت صبح ۹ بجے سے دوپہر۲ بجے تک مقرر کیا ہے۔
ایس ای ڈی کے انڈر سیکریٹری محمد اقبال میر کے دستخط شدہ ایک سرکاری مواصلت میں لکھا ہے’’مجھے یکم مارچ ۲۰۲۳ سے صبح۹ بجے سے دوپہر ۲بجے تک سری نگر شہر میں اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی کیلئے محکمہ کی منظوری سے آگاہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے‘‘ ۔
جیسا کہ پہلے ہی بتایا گیا ہے کہ ٹریفک پولیس ڈیپارٹمنٹ سری نگر نے محکمہ سکول ایجوکیشن (ایس ای ڈی) کو شہر کی حدود میں آنے والے سکولوں کے اوقات کو تبدیل کرنے کی سفارش کی تھی تاکہ ٹریفک کی بھیڑ کو کم کیا جا سکے۔
شہر کے اطراف میں ہر جگہ تعمیراتی کام جاری ہونے کی وجہ سے سڑکوں کی خراب حالت کے پیش نظر یہ تجویز بھیجی گئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اونتی پورہ تصادم میں ۲مقامی جنگجواور افوجی ہلاک‘مارا گیا جنگجو شرما کی ہلاکت میں ملوث:کمار

Next Post

کشمیر سے کنیا کماری تک ایشیا کی سب سے طویل سائیکل ریس بخشی اسٹیڈیم سے روانہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
کشمیر سے لداخ تک سایئکلنگ کرنے والے چار کشمیری نوجوان

کشمیر سے کنیا کماری تک ایشیا کی سب سے طویل سائیکل ریس بخشی اسٹیڈیم سے روانہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.