ہفتہ, جولائی 5, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ‘ہندوستان کی جی ٹوینٹی کی صدارت کے موضوع پر خطبے کا انعقاد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-01
in قومی خبریں
A A
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبانے دہلی میں واٹر باڈیز کے احیا کے طور طریقوں کا مطالعہ کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی// انڈیا عرب کلچر سینٹر (آئی اے سی سی)جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ‘جی ٹوینٹی اور ہندوستان کی صدارت:آگے کی طرف دیکھنا’ کے موضوع پر جی ٹوینٹی لیکچر سیریز کا دوسرا لیکچر اٹھائیس فروری دوہزار تئیس کو سینٹر کے کانفرنس ہال میں منعقد کیا۔سینٹر فار کناڈین،یو ایس اورلاطینی امریکی مطالعات،ایس آئی ایس،جے این یو کے پروفیسر اروند کمار نے یہ خطبہ دیا۔
عرب کلچر سینٹر کے اعزازی ڈائریکٹر اور جی ٹوینٹی لیکچر سریز کے کنوینر پروفیسر ناصر رضا خان نے پروگرام میں ممتاز مقرر پروفیسر اروند کمار اورجامعہ کے دیگر شعبہ جات اور مراکز کے فیکلٹی اراکین ور طلبا کا خیر مقدم کیا۔پروفیسر ناصر خان نے ٹاک کی اہمیت اور معنویت کو اجاگر کیا اور پروگرام کے انعقاد میں پروفیسر نجمہ اختر شیخ الجامعہ کی جانب سے ملنے والے بیش قیمت تعاون کے لیے دل کھول کر تعریف کی۔
پروفیسر اروند کمار نے جی ٹوینٹی کی صدارت کے تحت ہندوستان کو جن امکانات اور چیلنجز کا سامنا ہوگا ان کے متعلق تفصیل سے بتایا۔ انھوں نے پیرس کی آلودگی سے پاک صاف توانائی کے اہداف کے پروٹوکول کو حاصل کرنے کے تئیں ہندوستان کی پیش رفت پر زور دیا۔
انھوں نے چند اہم نکات بھی بیان کیے جیسے کہ ڈیجیٹل انڈیا اور خواتین کی خود مختارگی جنھیں ہندوستان جلد ہی اپنی انتظامیہ میں لائے گا ان اہداف کو عملی جامہ پہنانا ناگزیر ہے ۔قدرتی آفات خطرات مینجمنٹ میکانزم،صاف و ژشفاف ٹکنالوجی،ماحولیاتی ذمہ داری، وسائل کی صلاحیت او ر سب سے اہم ترقی اور عمودی زراعت کی توسیع جیسے اہداف ومقاصد کو روبہ عمل لایا جائے ۔
ہندوستان کی جی ٹوینٹی صدارت کا مرکزی خیال ‘ایک زمین،ایک کنبہ اور ایک ہی مستقبل’ ہے ۔جی ٹوینٹی ہندوستان کو ایک موقع فراہم کررہا ہے کہ وہ دنیا کے سامنے بطور عالمی لیڈر کے ہی نہ ابھرے بلکہ وہ آگے بھی دنیا کی قیادت کے فرائض انجام دے سکے ۔
چین سے پوری دنیا کو جن خطرات کا سامنا ہے اور انھی ہندوستان کو دنیا کے سامنے کیسے لانا ہے اور چین کو کیسے جواب دہ بناناہے اس سلسلے میں انھو ں نے تفصیل سے بتایا۔
پروفیسر اروند نے کہاکہ مغربی دنیا اب عالمی ایجنڈا سیٹ کرنے کی ریس سے باہر ہوگئی ہے اورترقی یافتہ ممالک ہندوستان کی طر ف دیکھ رہے ہیں کہ اس کے ساتھ پائیدار ترقی کے مرکزی موضوع پر مل کر کام کریں۔
لیکچر ختم ہونے کے بعد معیاری سوالات و جوابات ہوئے ۔سینٹر کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر آفتاب احمد کے اظہار تشکر کے ساتھ پروگرام اختتام پذیر ہوا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے میں انگلینڈ کو 1 رن سے شکست دی

Next Post

’کانگریس نے پارلیمنٹ سے سڑک تک عوام کی آواز بن کر اپوزیشن کی ذمہ داری ادا کی‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پولیس کووزیر اعظم کی جان لینے کی کوشش کا دھمکی آمیز پیغام موصول
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

2025-07-05
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-07-05
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے نِیٹ-یو جی 2025 کے نتائج کو چیلنج کرنے والی عرضی کو خارج کر دیا

2025-07-05
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں حق رائے دہی کو چوٹ پہنچانے کے لیے سازشی اقدامات کیے جا رہے ہیں: کانگریس

2025-07-04
بی جے پی کے لوگ اگر میرے خلاف بولیں گے تو انہیں پارٹی میں اونچا مقام ملے گا : نتیش
قومی خبریں

نتیش نے گنگا ندی کی بڑھتی آبی سطح کا معائنہ کیا

2025-07-04
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں شیوسینا انتخابی نشان کے تنازعہ کی سماعت 14 جولائی کو

2025-07-03
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

بی جے پی نے لوگوں کو پریشان کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑا: اے اے پی

2025-07-03
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

غیر ملکی انحصار کی وجہ سے کسانوں کی کمر جھکتی جارہی ہے : راہل

2025-07-03
Next Post
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس

’کانگریس نے پارلیمنٹ سے سڑک تک عوام کی آواز بن کر اپوزیشن کی ذمہ داری ادا کی‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.