ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی پیر کو کرناٹک کا دورہ کریں گے ، بیلگاوی سے کسان سمان کی اگلی قسط جاری کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-26
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی پیر کو کرناٹک کا دورہ کریں گے اور اس دورے کے دوران وہ شیوموگا اور بیلگاوی میں کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے یا افتتاح کریں گے اور پی ایم کسان اسکیم کی 13ویں قسط کے تحت کسانوں کے کھاتوں میں براہ راست رقم منتقل کریں گے ۔
وزیر اعظم کے دفتر سے جاری کردہ ایک ریلیز کے مطابق مسٹر مودی 27 فروری کو صبح تقریباً 11:45 بجے شیو موگا میں نئے تیار کردہ ہوائی اڈے کا معائنہ کریں گے اور پھر شیموگا میں مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے ۔ وہاں سے وہ تقریباً 3:15 بجے بیلگاوی میں کئی ترقیاتی اقدامات کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور انہیں قوم کے نام وقف کریں گے اور پی ایم کسان کی 13ویں قسط بھی جاری کریں گے ۔
شیوموگا میں نئے ہوائی اڈے کو تقریباً 450 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کیا گیا ہے ۔ اس ہوائی اڈے کی مسافر ٹرمینل عمارت فی گھنٹہ 300 مسافروں کو سنبھالنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ یہ ہوائی اڈہ شیوموگا اور ملناڈ خطے کے دیگر پڑوسی علاقوں کے رابطے اور رسائی کو بہتر بنائے گا۔
وزیر اعظم شیوموگا میں دو ریل پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔ اس میں 990 کروڑ روپے کی شیوموگا-شکاری پورہ-رانے بینور نئی ریلوے لائن اور 100 کروڑ روپے سے زیادہ کا کوٹاگنگورو ریلوے کوچنگ ڈپو پروجیکٹ شامل ہے ۔ یہ کوچنگ سہولت بنگلورو اور میسور کی کوچنگ سہولیات پر دباؤ کو کم کرے گی اور نئی ٹرینوں کو متعارف کرانے میں سہولت فراہم کرے گی۔ مسٹر مودی وہاں سڑکوں کی ترقی کے کئی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔ 215 کروڑ روپے سے زیادہ کی کل لاگت سے تیار کیے جانے والے ان پروجیکٹوں میں این ایچ-766C پر شکاری پورہ ٹاؤن تک نئی بائی پاس سڑک کی تعمیر شامل ہے جو بائندور-رانے بینور کو ملاتی ہے ۔ این ایچ-169A کو میگراویلی سے اگمبے تک چوڑا کرنا اور نیشنل ہائی وے 169 پر تیرتھہلی تعلقہ کے بھارتی پورہ میں ایک نئے پل کی تعمیر شامل ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بجٹ میں خواتین کے لیے 1000 روپے ماہانہ دینے کا اعلان: اسٹالن

Next Post

تعلیمی نظام کو مزید عملی اور صنعت پر مبنی بنانے کے لیے بجٹ: مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
وزیراعظم مودی نے ملک بھر میں کووڈ کی صورتحال اور ٹیکہ کاری مہم کا جائزہ لیا

تعلیمی نظام کو مزید عملی اور صنعت پر مبنی بنانے کے لیے بجٹ: مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.