ہفتہ, ستمبر 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-25
in ٹاپ سٹوری
A A
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

سرینگر/25 فروری
وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنی والی سرینگر، جموں قومی شاہراہ ہفتے کی صبح ایک دن بعد ٹریفک کی نقل و حمل کےلئے کھول دی گئی۔
ٹریفک حکام نے بتایا کہ قومی شاہراہ پر دنوں طرف ٹریفک کی نقل و حمل جاری ہے ۔انہوں نے کہا تاہم مہر ، شال گری پر رک رک کر چٹانیں کھسک آنے سے ٹریفک کی نقل و حمل سست ہے ۔
بتادیں کہ قومی شاہراہ پر جمعے کے روز ٹریفک کی نقل و حمل مرمتی کام کی وجہ سے بند تھی۔
ٹریفک پولیس نے اس ضمن میں پہلے ہی ایک بیان جاری کیا تھا جس کے مطابق قومی شاہراہ مرمتی کام کے پیش نظر 3 اور10 مارچ کو بھی ٹریفک کےلئے بند رہے گی۔
اہلیان وادی کےلئے شہہ رگ کی حیثیت رکھنے والی یہ قومی شاہراہ موسم سرما کے دوران چٹانیں کھسک آنے یا مٹی تودے گرآنے کی وجہ سے اکثر و بیشتر بند رہتی ہے ۔
اس شاہراہ کے بند رہنے سے لوگوں کو گونا گوں مشکلات سے دوچار ہونا پڑتا ہے ۔
لوگوں کا کہنا ہے کہ شاہراہ کے بند ہوتے ہی وادی کے بازاروں میں اشیائے ضروریہ خاص طور پر اشیائے خورد ونوش کی قلت پیدا ہوجاتی ہے اور گراں بازاری بھی آسمان چھونے لگتی ہے ہے ۔انہوں نے کہا کہ علاوہ ازیں ہوائی کرایہ میں بھی اچانک اضافہ درج ہوتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں خشک موسم کے بیچ برف و باراں کی پیش گوئی

Next Post

پراپرٹی ٹیکس :عام شہریوں کے مفادات کا تحفظ کیا جائے گا:ایل جی سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

زوجیلا سرنگ کی آخری ۲ء۵میٹر کی رکاوٹ بھی ختم، کشمیر اور لداخ سرنگ کے ذریعے جڑ گئے
اہم ترین

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

2026-09-18
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

2026-09-18
افروٹ میں موسم کی پہلی برفباری، جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں بارش
اہم ترین

سرماکی آمد؟کشمیر کے گلمرگ، گریز میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-18
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

یو پی آئی ادائیگیوں پر فیس سے بچنے کے لیے دہلی کے تاجروں کا نقد ادائیگیوں کو فروغ دینے کا منصوبہ

2026-09-18
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’عبداللہ خان اپنی سلطنت کی بحالی کیلئے ریاستی درجہ چاہتا ہے‘

2026-09-18
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

 اودھم پور میں دو جیش دہشت گرد ہلاک

2026-09-18
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

بھارت نے پاک چین  سرحدی مشترکہ نظام مسترد کیا

2026-09-18
سجاد لون کے فیصلے سے بی جے پی کے ست شرمہ کو فائدہ؟
اہم ترین

۱۹۸۷کے انتخابات میں  ’’دھاندلی‘‘ کی قرارداد پر اسمبلی  کی ’’خاموشی‘‘ پر سجاد لون برہم

2026-09-18
Next Post
’جموں کشمیر میں گزشتہ تین برسوں میں حالات کافی مستحکم ہو ئے ہیں‘

پراپرٹی ٹیکس :عام شہریوں کے مفادات کا تحفظ کیا جائے گا:ایل جی سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.