جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کولگام:مٹی کاتودا گر آنے سے دو مکانوں اور تین دکانوں کو نقصان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-24
in مقامی خبریں
A A
ریاسی میں مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے باپ بیٹے کی موت واقع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے دمہال ہانجی پورہ علاقے میں مٹی کا تودا گر آنے سے دو رہائشی مکان اور تین دکانوں کو نقصان پہنچا۔
ذرائع کے مطابق کولگام کے شالم چی یاری کھاہ علاقے میں مٹی کا تودا گر آنے سے تین دکانوں اور دو مکانوں کو نقصان پہنچا۔انہوں نے کہا کہ یہ دکان فیاض احمد حجام اور عبدالمجید حجام کے تھے ۔
تحصیلدار دمہال ہانجی پورہ‘ رفیع احمد لون نے یو این آئی کو بتایا کہ اس واقعے میں دو مکانوں اور تین دکانوں کو نقصان پہنچا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ واقعے کے متعلق اطلاع موصول ہوتے ہی حکام جائے واردات پر پہنچ گئے ۔
لون نے کہا کہ متاثرین کو فوری طور پر محفوظ جگہ منتقل کیا گیا ہے اور انہیں ہر ممکن امداد فراہم کیا جا رہا ہے ۔
تحصیلدار نے کہا کہ لینڈ سلائنڈنگ سے نادی مرگ ، دمہال ہانجی پورہ روڈ بند ہوا ہے اور سڑک سے ملبے کو صاف کرنے کیلئے مشینری اور نفری کو کام پر لگا دیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ انتظامیہ صورتحال پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چلتی ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص کی موت

Next Post

حکومت میں آئے توجموںکشمیر میں روشنی قانون کو دو بارہ لائیں گے :آزاد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
غلام نبی آزاد ڈوڈہ کے تین روزہ دورے پر

حکومت میں آئے توجموںکشمیر میں روشنی قانون کو دو بارہ لائیں گے :آزاد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.