ہفتہ, جولائی 5, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیراعظم اور یدیورپا پر بھروسہ کریں: انتخابات سے پہلے شاہ کی اپیل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-24
in قومی خبریں
A A
وفاقی وزیر داخلہ ۱۸مارچ سے جموں کا دو روزہ دورہ شروع کررہے ہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

سندور (کرناٹک)// مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعرات کو عوام سے اپیل کی کہ وہ وزیر اعظم نریندر مودی اور کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یدی یورپا کی قیادت پر بھروسہ کریں اور اس سال کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو واضح مینڈیٹ دیں۔
انہوں نے یہاں شہر میں وجے سنکلپ سماویش سے خطاب کرتے ہوئے کہا ‘‘ایک بار مودی جی پر بھروسہ کریں۔ ایک بار یدی یورپا جی پربھروسہ کریں اور بی جے پی کو واضح مینڈیٹ دیں۔ ہم کرناٹک میں ایسی حکومت دیں گے جو پانچ سالوں میں کرناٹک کو بدعنوانی سے پاک کرے گی اور کرناٹک کو جنوبی ہند کی نمبر ون ریاست بنائے گی۔ ہم کریں گے ۔ ایسی حکومت دو۔
مسٹر ملکارجن کھڑگے کی قیادت والی کانگریس اور جنتا دل (سیکولر) (جے ڈی ایس) کو ہدف تنقید بناتے ہوئے مسٹر شاہ نے کہا کہ دونوں پارٹیوں میں کنبہ پروری ہے اور وہ اچھی حکمرانی نہیں دے سکتیں۔ انہوں نے کہا ‘‘ایک طرف وزیراعظم مودی کی قیادت میں بی جے پی ہندوستان کو مضبوط بنا رہی ہے اور دوسری طرف راہل گاندھی ٹکڑے ٹکڑے گینگ سے ہاتھ ملا رہے ہیں۔’’
کرناٹک واحد جنوبی ریاست ہے جہاں بی جے پی اقتدار میں ہے اور پارٹی ریاست میں اقتدار برقرار رکھنے کے لیے سخت محنت کر رہی ہے ۔
مسٹر شاہ نے کہا کہ کانگریس لیڈڑ ڈی کے شیوکمار اور سدارمیا سے عوام کی بہتری کے لئے کام کرنے کی توقع نہیں کی جاسکتی کیونکہ وہ ایک دوسرے کے خلاف لڑائی میں مصروف ہیں۔
انہوں نے پی ایف آئی کے خلاف کم از کم 1700 مقدمات واپس لینے کے لیے سدارامیا حکومت کے خلاف الزامات کو بھی دہرایا اور دہشت گردانہ سرگرمیوں کے لیے تنظیم پر پابندی لگانے کے لیے مسٹر مودی کی ستائش کی۔
وزیر داخلہ نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی جموں و کشمیر سے خصوصی حیثیت واپس لینے کے خلاف مہم اور اس طرح کی کارروائی کے نتائج کے بارے میں ان کے بیان پر بھی تنقید کی۔ انہوں نے کہا، ‘‘راہل گاندھی نے آرٹیکل 370 کی منسوخی پر دعویٰ کیا کہ اس سے خونریزی ہو سکتی ہے ۔ کسی نے پتھر مارنے کی ہمت نہیں کی۔ [؟]

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجیو چندر شیکھر نے کیا ٹی سی ایس کے بنگلورو انوویشن سنٹر کا افتتاح

Next Post

ہندوستان کا سبز توانائی شعبہ پوری دنیا کے سرمایہ کاروں کے لیے سونے کی کان: مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پولیس کووزیر اعظم کی جان لینے کی کوشش کا دھمکی آمیز پیغام موصول
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

2025-07-05
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-07-05
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے نِیٹ-یو جی 2025 کے نتائج کو چیلنج کرنے والی عرضی کو خارج کر دیا

2025-07-05
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں حق رائے دہی کو چوٹ پہنچانے کے لیے سازشی اقدامات کیے جا رہے ہیں: کانگریس

2025-07-04
بی جے پی کے لوگ اگر میرے خلاف بولیں گے تو انہیں پارٹی میں اونچا مقام ملے گا : نتیش
قومی خبریں

نتیش نے گنگا ندی کی بڑھتی آبی سطح کا معائنہ کیا

2025-07-04
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں شیوسینا انتخابی نشان کے تنازعہ کی سماعت 14 جولائی کو

2025-07-03
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

بی جے پی نے لوگوں کو پریشان کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑا: اے اے پی

2025-07-03
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

غیر ملکی انحصار کی وجہ سے کسانوں کی کمر جھکتی جارہی ہے : راہل

2025-07-03
Next Post
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا

ہندوستان کا سبز توانائی شعبہ پوری دنیا کے سرمایہ کاروں کے لیے سونے کی کان: مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.