ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

اسٹوکس ٹیسٹ سیزن کی تیاری کے لیے جلد آئی پی ایل چھوڑ دیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-24
in کھیل
A A
بین اسٹوکس گھٹنے کی انجری کے باعث ایک ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

ویلنگٹن// انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان اور تجربہ کار آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے تصدیق کی ہے کہ وہ جون میں آئرلینڈ کے خلاف شروع ہونے والے ٹیسٹ اور آسٹریلیا کے خلاف ایشز ٹیسٹ سیریز کی تیاری کے لیے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے جلد رخصت لے لیں گے۔
واضح رہے کہ انڈین پریمیئر لیگ کا آغاز 31 مارچ سے ہوگا جبکہ ٹورنامنٹ کا فائنل 28 مئی کو کھیلا جائے گا۔ اسٹوکس کی ٹیم موسم گرما کے ٹیسٹ سیزن کا آغاز یکم جون کو آئرلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کے ساتھ کرے گی، جس کے بعد اسے پانچ ٹسٹ میچوں میں اپنے روایتی حریف آسٹریلیا کا سامنا کرنا ہے۔
اسٹوکس نے یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ ہاں میں (آئرلینڈ کے خلاف ٹیسٹ) کھیلوں گا۔ میں اس بات کو یقینی بناؤں گا کہ جب میں آئرلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کھیلنے سے پہلے وطن واپس آؤں گا تو میں اپنے آپ کو مناسب وقت دے سکوں۔
واضح رہے کہ چنئی سپر کنگز نے 16.25 کروڑ روپے کی لاگت سے اسٹوکس کو اپنی فرنچائز میں شامل کیا ہے۔ اسٹوکس آئی پی ایل کے آخری سیزن میں شامل نہیں ہوئے تھے، حالانکہ انہوں نے پاکستان کے خلاف حالیہ ٹیسٹ سیریز کے بعد ٹورنامنٹ میں کھیلنے میں دلچسپی ظاہر کی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہین آفریدی نے بطور تحفہ ملنے والا پلاٹ جلات خان کو دیکر دل جیت لیے

Next Post

نوجوانوں کو بائیوگیس سیکٹر کے امکانات سے فائدہ اٹھانا چاہئے : مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
مودی نے پلیٹ فارم پر گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس کی تعریف کی، ایک سال میں ایک لاکھ کروڑ کے بقدر کاروبار

نوجوانوں کو بائیوگیس سیکٹر کے امکانات سے فائدہ اٹھانا چاہئے : مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.