ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

غذائی تحفظ آج کا سب سے بڑا چیلنج- جے شنکر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-23
in قومی خبریں
A A
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی// وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ اس وقت دنیا کا سب سے بڑا چیلنج غذائی تحفظ ہونے والا ہے اور اس سے نمٹنے کے لئے تمام ممالک کو مشترکہ طورپرکام کرنا ہوگا۔
ڈاکٹر جے شنکر نے منگل دیرشام سری نگر میں واقع شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچرل سائنسز اینڈ ٹکنالوجی کی طرف سے بین الاقوامی طلباء کے داخلے کے افتتاح کے موقع پر قومی دارالحکومت میں منعقدہ بین الاقوامی تعلیمی میلے کے پروگرام میں بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔
وزیر خارجہ نے کہا، ‘‘اگر مجھے موجودہ وقت کے کسی بڑے مسئلے کا انتخاب کرنا ہو تو ان میں غذائی تحفظ کا مسئلہ اہم ہے ، یوکرین کی جنگ نے اس مسئلے کو مزید گھمبیر بناکرہمارے سامنے کھڑاکردیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ہندوستان کی پہل پر اقوام متحدہ نے 2023 کو موٹے اناج کا بین الاقوامی سال منانے کا جو فیصلہ کیا ہے وہ بہت اہم ہے ۔ اس کے نتائج نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا کے لیے ہیں۔ اس سال جی-20 چوٹی کانفرنس سے بھی ہم یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ غذائی تحفظ کے لیے ضروری ہے کہ تمام ممالک مشترکہ کوششیں کریں۔ کیونکہ صدیوں سے ہم موٹے اناج پیدا کر رہے ہیں۔ اس کے لیے ایک نئی کوشش کی ضرورت ہے ۔
مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان، وزیر اعظم کے دفتر میں وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ، جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور انڈین کونسل فار کلچرل ریلیشنز کے چیئرمین ونے سہسر بدھے نے بھی پروگرام میں شرکت کی۔
بین الاقوامی تعلیمی میلے کی پہل کے لیے یونیورسٹی کی تعریف کرتے ہوئے ، ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ تین سال قبل جموں و کشمیر میں تبدیلی کا عمل شروع ہوا تھا، جس کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا تھا کہ ترقی اور پیشرفت کے مکمل ثمرات جو بقیہ ہندوستان نے کئی برسوں سے حاصل کیاتھا، وہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے لئے اب مکمل طورپر دستیاب ہے ، بالخصوص نوجوانوں کے لیے ۔ اس تناظر میں جموں و کشمیر کے لوگوں کا قومی دھارے میں شامل ہونا بہت ضروری تھا۔ ایسا کرنے سے وہ باقی ہندوستان اور بین الاقوامی مین اسٹریم سے جڑ جائیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اناج، چینی کی پیکنگ میں جوٹ کی بوریوں کے استعمال کے لیے ریزرویشن کو منظوری

Next Post

صومالیہ میں عسکریت پسندوں کا فوجی افسران کے گھر پر حملہ؛ 10 جاں بحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
ؕصومالیہ: خود کش دھماکے میں میئر سمیت 20 ہلاک

صومالیہ میں عسکریت پسندوں کا فوجی افسران کے گھر پر حملہ؛ 10 جاں بحق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.