اتوار, جولائی 6, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

اناج، چینی کی پیکنگ میں جوٹ کی بوریوں کے استعمال کے لیے ریزرویشن کو منظوری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-23
in کاروبار
A A
گیہوں کی برآمد پر پابندی اس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر لگائی گئی: حکومت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

رواں مالی سال میں 19 جون تک براہ راست ٹیکس کی وصولی میں 1.39 فیصد کمی

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

نئی دہلی// اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی (سی سی ای اے ) نے بدھ کو چاول، گیہوں اور چینی کی پیکنگ میں جوٹ کی بوریوں کے استعمال کے لیے ریزرویشن کے ضابطون کو منظوری دے دی جس کے تحت ان اناج کی 100 فیصد پیکنگ اور چینی کی 20 فیصد پیکنگ صرف جوٹ کی بوریوں میں کی جائے گی۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں ہونے والی سی سی ای اے کی میٹنگ کے فیصلوں کی تفصیلات بارے میں جانکاری دیتے ہوئے ، ایک ریلیز میں کہا گیا ‘‘اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے جوٹ سال 2022-23 کے لیے غذائی اجناس اور چینی کی پیکنگ میں جوٹ کے لازمی استعمال کے لیے ریزرویشن کے ضابطوں کی منظوری دی گئی ہے ۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ اس سے مغربی بنگال کی جوٹ انڈسٹری میں کام کرنے والے مزدوروں، جوٹ کاشتکاروں اور ملوں کو بہت مدد ملے گی۔ یہ فیصلہ 40 لاکھ کسان خاندانوں اور جوٹ کی کاشت میں مصروف 3.7 لاکھ مزدوروں کے مفاد میں ہے ۔
جوٹ پیکیجنگ میٹریلز ایکٹ 1987 کے تحت 2022-23 کے لیے مقرر کردہ ریزرویشن کے اصولوں کے مطابق اناج کی پیکنگ کے لیے صرف جوٹ کی بوریاں استعمال کی جائیں۔ اسی طرح 20 فیصد چینی کی پیکنگ میں جوٹ کا استعمال لازمی ہوگا۔
سرکاری ایجنسیاں اناج اور چینی کی پیکنگ کے لیے ہر سال 9000 کروڑ روپے کے جوٹ کے تھیلے خریدتی ہیں۔ اس کے تحت پروڈیوسروں، ملوں اور مزدوروں کو ایک یقینی مارکیٹ ملتی ہے ۔ مغربی بنگال میں 75 جوٹ ملیں کام کر رہی ہیں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے بہار، اڈیشہ، آسام، تریپورہ، میگھالیہ، آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں جوٹ کاشتکاروں کو بھی فائدہ ہوگا۔
حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق ہندوستان میں جوٹ کے تھیلوں کا سالانہ پروڈکشن 30 لاکھ گانٹھیں (نو ملین ٹن) ہے ۔ جوٹ کی پیکیجنگ ماحول دوست اور ایک ایسی صنعت ہے جو خود انحصاری کی حوصلہ افزائی کرتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیجریوال حکومت سال 2025 تک جمنا کو آلودگی سے پاک کرنے کے لئے پرعزم : سیسودیا

Next Post

غذائی تحفظ آج کا سب سے بڑا چیلنج- جے شنکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

رواں مالی سال میں براہ راست ٹیکس کی وصولی 13.68 لاکھ کروڑ سے متجاوز
کاروبار

رواں مالی سال میں 19 جون تک براہ راست ٹیکس کی وصولی میں 1.39 فیصد کمی

2025-06-22
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
مسلسل 13ویں مہینے جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ
کاروبار

دسمبر میں جی ایس ٹی کی وصولی 176857 کروڑ رہی

2025-01-02
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
قومی خبریں

دوسری سہ ماہی میں ہندوستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو گھٹ کر 5.4 فیصد رہ گئی: حکومت کا تخمینہ

2024-11-30
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
کاروبار

موجودہ مالی سال میں جی ڈی پی کی شرح نمو 7.0 فیصد رہنے کا تخمینہ ہے : ایس بی آئی

2024-09-01
کاروبار

مہنگائی کی شرح کم ہونے سے کسانوں کو فائدہ : شکتی کانت داس

2024-07-06
سرینگر میں۲۸جون سے جی ایس ٹی کونسل کا ۴۷واں اجلاس
کاروبار

تاجروں کو بجٹ میں ٹیکس سے راحت، جی ایس ٹی کی شرحیں کم کئے جانے کی امید

2024-06-23
گیہوں کی برآمد پر پابندی اس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر لگائی گئی: حکومت
کاروبار

اپریل کے مقابلے مئی میں خوردہ مہنگائی میں معمولی راحت

2024-06-13
Next Post
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ

غذائی تحفظ آج کا سب سے بڑا چیلنج- جے شنکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.