جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

غیر معیاری تار اور کیبل آتش زدگی اور اموات کی اصل وجہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-23
in قومی خبریں
A A
پارمپورہ میں آگ کی واردات میں۲۰رہائشی ڈھانچے خاکستر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی گجرات، دادرا اور نگر حویلی، دمن اور دیو میں 21,700 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھیں گے

مودی حکومت میں تعلیمی نظام ہوا تباہ، آکانکشا کی موت اسی ناکامی کا نتیجہ: راہل گاندھی

نئی دہلی //ہندوستان میں آتش زدگی کے سبب پیش آنے والے حادثات کی بڑی وجہ بجلی کے شارٹ سرکٹ ہیں ،جواکثر خراب کوالٹی والے تاروں اور کیبل کی وجہ سے پیش آتے ہیں ۔اے ایس سی آئی کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ایک دہائی میں انسانوں کی کل اموات میں تقریبا 73فیصد اموات بجلی کے جھٹکوں سے ہوئی ۔ان خیالات کا اظہار آج یہاں وائراور کیبل بنانے والی ایک اہم کمپنی کی پریس کانفرنس میں مقررین کیا۔
اس طرح کے حادثات کو روکنے کے لیے ، آرآر کیبل کے مینیجنگ ڈائریکٹر اور آئی ای ای ایم اے کے سابق صدرشری گوپال کابرا کے ساتھ ساتھ ایلمیکس گروپ کے مینیجنگ ڈائریکٹراور آئی ای ای ایم اے کے ابھی حال تک صدررہے ویپل رے اور کیپ الیکٹرک کے مینیجنگ ڈائریکٹر اور این ایف ای (نیشنل فیڈریشن آف انجینئرزفار الیکٹرک سیفٹی )کے رکن ایس گوپاکمار جیسے انڈسٹری لیڈرزنے ہندوستان میں اعلی معیار والے تاروں اور کیبلز کو ترجیح نہ دیئے جانے کی بات کو نمایاں کیا۔
صنعتی سربراہاں کا خیال ہے کہ موجودہ اور نئی دونوں ہی عمارتوں میں بجلی سے لگنے والی آگ سے تحفظ کی اہمیت کے بارے میں لوگوں اور افسران میں بیدار ی پیداکرنے کی ضرورت ہے ۔اسے ذہن میں رکھتے ہوئے صنعتی سربراہاں نے ڈیولپرزکے ذریعہ نقلی تاروں اور کیبلز یا خراب معیار والے تاروں کے استعمال کے خلاف سخت کارروائی کرنے کے لیے قانون بنانے کی ضرورت پر زوردیاگیا۔ہندوستان میں نقلی مصنوعات کے تعلق سے تشویش بڑھتی جارہی ہے ،جس سے ملک کو بہت زیادہ نقصان ہوتاہے ۔
انڈسٹری لیڈر زکے مطابق تار اور کیبلز بنانے والی کمپنیاں ملک میں سیفٹی کو مستحکم کرنے میں اہم رول اداکرسکتی ہیں ۔انھوں نے اس سلسلہ میں آرآر کیبل کی مثال دی جس نے ہندوستان میں پہلی بار ایل ایس زیروایچ (لو اسموک ،زیروہیلوجن )وائر کو بازار میں اتاراہے ،کیونکہ یہ تار کسی بھی طرح کے حادثہ کی صورت میں گیس ،ایسڈ اور زہریلا دھواں پیدانہیں کرتے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کھڑگے نے ناگالینڈکی پارٹیوں پر ناگا معاملے کو حل نہ کرنے کا الزام لگایا

Next Post

کیجریوال حکومت سال 2025 تک جمنا کو آلودگی سے پاک کرنے کے لئے پرعزم : سیسودیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’مغربی بنگال میں یکساں سول کوڈ نافذ کریں گے‘
قومی خبریں

مودی گجرات، دادرا اور نگر حویلی، دمن اور دیو میں 21,700 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھیں گے

2026-06-05
انڈیا بلاک جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کو یقینی بنائے گا: راہل گاندھی
قومی خبریں

مودی حکومت میں تعلیمی نظام ہوا تباہ، آکانکشا کی موت اسی ناکامی کا نتیجہ: راہل گاندھی

2026-06-05
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے ڈبلیو ایف آئی کے خلاف دہلی ہائی کورٹ کے ریمارکس کو ہٹانے سے کیا انکار

2026-06-05
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال
قومی خبریں

تعلیم کے شعبے میں پنجاب بنا ملک میں نمبر ون : کیجریوال

2026-06-05
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
Next Post
کورونا کیسز میں اضافہ تشویش کی بات نہیں: سسودیا

کیجریوال حکومت سال 2025 تک جمنا کو آلودگی سے پاک کرنے کے لئے پرعزم : سیسودیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.