ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

شاہ نے مادری زبانوں کے استعمال کو بڑھانے پر زور دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-22
in قومی خبریں
A A
دہشت گردی کی مالی معاونت خود دہشت گردی سے زیادہ خطرناک ہے : شاہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی//مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے مادری زبان کے عالمی دن پر منگل کو ہم وطنوں کو مبارکباد دیتے ہوئے مادری زبان میں مطالعہ اور بات کرنے کے فوائد کا ذکر کرتے ہوئے اس کی حوصلہ افزائی کی۔
اپنے مبارکبادی پیغام میں، مسٹرشاہ نے کہا، "جب کوئی بچہ اپنی مادری زبان میں پڑھتا، بولتا اور سوچتا ہے ، تو اس سے اس کے سوچنے کی صلاحیت، استدلالی قوت، تجزیہ اور تحقیق کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے ۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے مودی حکومت نے ‘نئی تعلیمی پالیسی’ کے ذریعے مادری زبان میں تعلیم پر زور دیا ہے ، یہ ہندوستان کے سنہرے کل کی بنیاد بنے گا۔
انہوں نے کہا کہ یہ دن اپنی مادری زبان سے جڑنے اور اسے مزید خوشحال بنانے کے عزم کا دن ہے ۔ جب انسان اپنی مادری زبان کو سنوارے گا تب ہی ملک کی تمام زبانیں ترقی کریں گی اور ملک بھی ترقی کرے گا، اپنی مادری زبان کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے کا عہد کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کٹھ پتلی ایجنسیوں کے خوف سے نہیں دبے گی کانگریس کی آواز: پرینکا

Next Post

اسٹارٹ اپس کے لیے عوامی اداروں کو آگے آنا چاہیے : دھرمیندر پردھان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
ویمن انٹرپرینیورشپ نے خواتین کو اسٹارٹ اپ میں بڑھنے کا موقع فراہم کیا ہے : دتاتریہ

اسٹارٹ اپس کے لیے عوامی اداروں کو آگے آنا چاہیے : دھرمیندر پردھان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.