جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اسٹارٹ اپس کے لیے عوامی اداروں کو آگے آنا چاہیے : دھرمیندر پردھان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-22
in قومی خبریں, کاروبار
A A
ویمن انٹرپرینیورشپ نے خواتین کو اسٹارٹ اپ میں بڑھنے کا موقع فراہم کیا ہے : دتاتریہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//مرکزی تعلیم اور ہنرمندی کی ترقی کے وزیر دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کہ اسٹارٹ اپ دوستانہ ماحول بنانے کے لئے پبلک سیکٹر کے اداروں کوآگے آنا چاہیے ۔
مسٹرپردھان نے کل دیر شام نیتی آیوگ کے اٹل انوویشن مشن (اے آئی ایم) میں اپنی پیش رفت اورمستقبل کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے اعلیٰ سطحی کمیٹی (ایم ایچ ایل سی) کی میٹنگ منعقد کی۔ کمیٹی نے گزشتہ سال کی پیش رفت کا جائزہ لیا اور آنے والے برسوں کے لیے اہم اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔
میٹنگ کے دوران، مسٹرپردھان نے ملک میں اختراع کے ماحول کو مضبوط کرنے اور طلباء و نوجوانوں کے درمیان، خاص طور پر دوسرے اور تیسرے درجے کے شہروں کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں کاروباری صلاحیت کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے اختراع کے خواہشمندوں کے لئے وسائل تک زیادہ رسائی اور مدد فراہم کرنے کے لئے ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل پلیٹ فارم سے فائدہ اٹھانے پر زور دیا۔
مسٹرپردھان نے اے آئی ایم اور وزارت تعلیم کواسکول اور اعلیٰ تعلیمی اداروں میں اختراعی نصاب کی ترقی کی سمت کام کرنے کی سفارش کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہ نے مادری زبانوں کے استعمال کو بڑھانے پر زور دیا

Next Post

زلزلہ سے متاثرہ ترکیہ کے لئے بین المذاہب دعائیہ اجتماع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
’ہر گھر جھنڈ‘:’۱۵؍اگست کو لوگوں کو اپنے گھروں پر ترنگا لہرانے کی تلقین کی جائیگی ‘

زلزلہ سے متاثرہ ترکیہ کے لئے بین المذاہب دعائیہ اجتماع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.