پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں میں پنتھرس پارٹی کے دفتر کو سربمہر کر دیا گیا

’کئی بار خالی کرنے کو کہا گیا‘لیکن ایسا نہیں کیا گیا ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-21
in اہم ترین
A A
جموں میں پنتھرس پارٹی کے دفتر کو سربمہر کر دیا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جموں//
جموںکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں کے گاندھی نگر علاقے میں واقع پنتھرس پارٹی کے دفتر کو انتظامیہ نے سیل کیا ۔
معلوم ہوا ہے کہ پیر کی صبح ایسٹیٹس ڈپارٹمنٹ کے آفیسران گاندھی نگر جموں پہنچے اور وہاں پنتھرس پارٹی کے دفتر کو سربمہر کیا ۔
ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ پنتھرس پارٹی کے دفتر کیوں سیل کیا گیا ۔
بتادیں کہ گزشتہ روز ہی ہرش دیو سنگھ نے عام آدمی پارٹی کو خیر باد کہہ کر پنتھرس پارٹی کو پھر سے فعال کرنے کا فیصلہ کیا تھا ۔
واضح رہے کہ پینتھرز پارٹی کی بنیاد پروفیسر بھیم سنگھ نے رکھی تھی اور ان کا انتقال گذشتہ برس ہوا تھا۔ آپسی لڑائی کی وجہ سے ہرش دیو سنگھ، بلونت سنگھ منکوٹیا اور کئی دوسرے لیڈروں نے پچھلے سال پارٹی چھوڑ دی تھی۔
پروفیسر بھیم سنگھ کا طویل علالت کے بعد انتقال ہو گیا۔ اس کے بعد پارٹی میں کوئی بڑا چہرہ نہیں بچا تھا۔ ہرش دیو سنگھ کی واپسی کے ساتھ ہی پینتھرس پارٹی دوبارہ سیاست کی پٹری پر واپسی کی تیاری کر رہی تھی۔
دریں اثنا، محکمہ اسٹیٹ کی جانب سے یہ کارروائی کی گئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ پروفیسر بھیم سنگھ نے انتقال سے قبل اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کو خط لکھا تھا کہ سرکاری رہائش گاہ واپس لی جائے، تاہم پنتھرز پارٹی کے دوسرے گروپ نے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کو یہ رہائش گاہ جو بطور دفتر استعمال کی جاتی ہے خالی کرکے نہیں دیا گیا، جس کے بعد آج محکمہ نے اس دفتر کو سیل کر دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر جموں شاہراہ پر نجی گاڑی آگ کی واردات میں خاکستر

Next Post

رام بن :اراضی کا بڑا حصہ کھسکنے کے باعث تیرہ مکانوں کو نقصان:حکام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
رام بن :اراضی کا بڑا حصہ کھسکنے کے باعث تیرہ مکانوں کو نقصان:حکام

رام بن :اراضی کا بڑا حصہ کھسکنے کے باعث تیرہ مکانوں کو نقصان:حکام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.