جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

مرکز کشمیر کے اندرونی علاقوں سے فوج کے مرحلہ وار انخلاءپر غور کر رہا ہے: رپورٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-20
in ٹاپ سٹوری
A A
کولگام اور پلوامہ میں فورسز اور جنگجوؤں میں جھڑپیں‘۲ مقامی جنگجوہلاک

KULGAM, JUN 11 (UNI):- Army personnel at the encounter site in Khanday Pora area Kulgam district. UNI PHOTO-4U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/ 20 فروری

خصوصی حیثیت کی منسوخی کے تقریباً ساڑھے تین سال بعد، مرکزی حکومت لائن آف کنٹرول کوچھوڑ کر کشمیر سے فوج کے مرحلہ وار انخلاءکا منصوبہ بنا رہی ہے ۔ نئی دہلی سے موصولہ رپورٹوں میں سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ کے عہدیداروں کے حوالے سے بتایا گیا ہے۔

متعلقہ

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

عہدیداروں نے کہا کہ عسکریت پسندی کے محاذ کے ساتھ ساتھ کشمیر کے اندرونی علاقوں میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے جس نے مرکزی وزارت دفاع، مرکزی وزارت داخلہ، فوج اور پولیس سمیت حکام کو فوج کے انخلا کے امکان پر بات چیت کرنے پر مجبور کیا ہے جو کہ اب ایک آگے والے مرحلہ پر پہنچ گئی ہے۔

انخلا مرحلہ وار ہو گا جس میں کچھ اضلاع کو دوسروں پر ترجیح دی جائے گی اور سیکورٹی ایجنسیاں ابھرتی ہوئی صورتحال پر نظر رکھیں گی۔

یہ ذمہ داری سی آر پی ایف کے ذریعہ پوری کی جائے گی جس کی یونین کے زیر انتظام علاقے میں60ہزار کی تعداد ہے جبکہ 1,30,000 فوجی اہلکار بشمول 45,000 آر آر اہلکار انسداد بغاوت کارروائیوں میں شامل ہیں۔ علاقے میں پولیس تقریباً 80,000 مضبوط ہے۔ تینوں سیکورٹی ایجنسیاں انسداد بغاوت کی کارروائیوں میں شامل ہیں۔

ایک رپورٹ میں سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے ایک سینئر افسر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے”یہ معاملہ بین وزارتی سطح پر سنجیدہ زیر بحث ہے اور سمجھا جاتا ہے کہ یہ قابل عمل ہے۔ ایک طرح سے فیصلہ ہو چکا ہے اور یہ کب ہو گا‘محض یہ سوال باقی ہے۔ تاہم، یہ ایک سیاسی فیصلہ ہو گا“۔

حکام چاہتے ہیں کہ وادی میں حالات معمول پر نظر آئیں جہاں عسکریت پسندی سے متعلق تشدد اور ہلاکتوں میں کافی کمی آئی ہے، اسی طرح امن و امان کی صورتحال اور پتھراو¿ کے واقعات میں بھی کمی آئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چیف سیکریٹری کی حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرنے والے ملازمین کےخلاف کارروائی کی ہدایت

Next Post

کولگام سڑک حادثے میں بانہال کا نوجوان از جان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

زوجیلا سرنگ کی آخری ۲ء۵میٹر کی رکاوٹ بھی ختم، کشمیر اور لداخ سرنگ کے ذریعے جڑ گئے
اہم ترین

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

2026-09-18
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

2026-09-18
افروٹ میں موسم کی پہلی برفباری، جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں بارش
اہم ترین

سرماکی آمد؟کشمیر کے گلمرگ، گریز میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-18
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

یو پی آئی ادائیگیوں پر فیس سے بچنے کے لیے دہلی کے تاجروں کا نقد ادائیگیوں کو فروغ دینے کا منصوبہ

2026-09-18
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’عبداللہ خان اپنی سلطنت کی بحالی کیلئے ریاستی درجہ چاہتا ہے‘

2026-09-18
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

 اودھم پور میں دو جیش دہشت گرد ہلاک

2026-09-18
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

بھارت نے پاک چین  سرحدی مشترکہ نظام مسترد کیا

2026-09-18
سجاد لون کے فیصلے سے بی جے پی کے ست شرمہ کو فائدہ؟
اہم ترین

۱۹۸۷کے انتخابات میں  ’’دھاندلی‘‘ کی قرارداد پر اسمبلی  کی ’’خاموشی‘‘ پر سجاد لون برہم

2026-09-18
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

کولگام سڑک حادثے میں بانہال کا نوجوان از جان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.