سرینگر///
سرینگر کے کرن نگر کے گول مارکیٹ علاقے میں جمعے کی صبح ایک عدم شناخت لاش بر آمد کی گئی۔
ذرائع نے بتایا کہ کرن نگر کے گول مارکیٹ علاقے میں جمعے کی صبح ایک عدم شناخت لاش بر آمد کی گئی۔
ذرائع نے کہا کہ لاش کو طبی لوازمات کی ادائیگی کیلئے شری مہاراجہ ہری سنگھ ہسپتال منتقل کیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ متوفی کی شناخت معلوم کی جا رہی ہے ۔