جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’جموںکشمیر غزنوی فورس ‘یو اے پی اے کے تحت دہشت گرد تنظیم قرار

’اس نے اپنے کیڈر مختلف ممنوعہ ’دہشت گرد تنظیموں‘ لشکر‘ جیش تحریک المجاہدین، حرکت الجہاد اسلامہ سے لئے ہیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-18
in مقامی خبریں
A A
’۱۹۹۰ء کے اوائل میں ۶۸ہزار پندٹ خاندان وادی چھوڑنے پر مجبور ہو ئے ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
وزارت داخلہ نے جموںکشمیر غزنوی فورس (جے کے جی ایف) کو غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کے تحت ’دہشت گرد تنظیم‘ قرار دیا ہے۔
وزارت داخلہ نے جمعہ کے روز ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا کہ جموں کشمیر غزنوی فورس کو یو اے پی اے قانون کے پہلے شیڈول میں درج کیا گیا ہے جس میں ایسی تنظیموں کی فہرست ہے جو ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہوتی ہیں۔
ایم ایچ اے کے مطابق جموں کشمیر غزنوی فورس ۲۰۲۰ میں ایک’دہشت گرد تنظیم ‘ کے طور پر منظر عام پر آئی اور اس نے اپنے کیڈر مختلف ممنوعہ ’دہشت گرد تنظیم‘ لشکر طیبہ، جیش محمد، تحریک المجاہدین، حرکت الجہاد اسلامہ سے لیے ہیں۔
وزارت داخلہ کے مطابق جموں کشمیر غزنوی فورس دراندازی منشیات اور ہتھیاروں کی اسمگلنگ اور جموں کشمیر میں عسکریت پسند سرگرمیوں میں ملوث ہے۔یہ گروپ جموں اور کشمیر کے لوگوں کو بھارت کے خلاف عسکریت پسند تنظیموں میں شامل ہونے کے لیے اکسانے کے لیے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا استعمال کرتا ہے۔
وزارت داخلہ کے مطابق جموں و کشمیر غزنوی فورس کی سرگرمیاں بھارت کی قومی سلامتی اور خودمختاری کیلئے نقصان دہ ہیں،جس کے بعد اس تنظیم کو’دہشت گرد تنظیم‘ قرار دیا جاتا ہے۔
بتادیں کہ جے کے جی ایف کے شامل ہونے کے بعد بھارت میں دہشت گرد تنظیموں کی تعداد۴۳ ہو گئی۔
واضح رہے کہ وزارت داخلہ (ایم ایچ اے) نے امسال ۶ جنوری کو دی رسسٹینس فرنٹ (ٹی آر ایف) کو ایک ’دہشت گرد‘ تنظیم قرار دے دیا تھا۔
مذکورہ تنظیم کے بارے میں جموں و کشمیر پولیس کا کہنا ہے کہ یہ تنظیم پاکستان میں قائم لشکر طیبہ (ایل ای ٹی) کی شاخ ہے۔
ایم ایچ اے نے ایک حکم نامہ جاری کرتے ہوئے ہا کہ ٹی آر ایف عسکریت پسندانہ سرگرمیوں کو آگے بڑھانے کے لیے آن لائن میڈیم کے ذریعے نوجوانوں کو بھرتی کر رہی ہے اور یہ عسکریت پسندانہ سرگرمیوں کا پروپیگنڈہ کرنے میں ملوث رہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مژھل میں برفانی تودا گر آیا ایک ہلاک، تین کو بچایا گیا

Next Post

اتوار؍اور پیر کووادی میں موسم خراب رہنے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
پہاڑوں پر برف باری‘ افروٹ میں ایک فٹ برف ریکارڈ

اتوار؍اور پیر کووادی میں موسم خراب رہنے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.