جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شاہین اور حارث جیسے پلیئرز کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کرنے پر خوش ہوں، شائے ہوپ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-18
in کھیل
A A
شاہین آفریدی میرے لیے نمبر ون بولر ہے: بابر اعظم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

لاہور//
لاہور قلندرز میں شامل ویسٹ انڈیز کے کرکٹر شائے ہوپ نے کہا ہے کہ شاہین اور حارث جیسے پلیئرز کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کرنے پر خوش ہوں۔
جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے شائے ہوپ نے کہا کہ شکر ہے شاہین کی بولنگ پر اب وکٹوں کے سامنے نہیں بلکہ وکٹوں کے پیچھے ہوں۔
انہوں نے کہا کہ شاہین اور حارث دونوں شاندار بولر ہیں، ان کے ساتھ کھیل کر مزہ آرہا ہے۔
وسیٹ انڈیز کے کرکٹر نے کہا کہ دنیا کے بہترین ٹی ٹوئنٹی پلیئرز سے سیکھنے کا موقع بھی ملے گا، کوشش ہے کہ میں خود کو پہلے سے بہتر کرکٹر بناؤں۔
شائے ہوپ نے کہا کہ لاہور قلندرز کا آغاز اچھا ہوا، پہلے میچ میں فاتح ٹیم کا حصہ بننے پر خوش ہوں۔
انہوں نے کہا کہ جس سے بھی بات ہوئی اس نے پاکستان سپر لیگ کی تعریف کی، پاکستان نے اپنی لیگ کا معیار کافی بلند رکھا ہے۔
شائے ہوپ نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے کرکٹرز ٹیم کی بہتری کے لیے ذمہ داری لیں۔
انہوں نے کہا کہ بطور کپتان کوشش ہوگی کہ ساتھیوں سے اپنا تجربہ شیئر کروں، ویسٹ انڈیز ٹیم کو پہلے کی طرح ایک مضبوط ٹیم بنانا ہے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شرما نے استعفی دیا،داس نئے چیف سلیکٹر بن سکتے ہیں

Next Post

اشون نے آسٹریلیا کے خلاف 100وکٹ ٹیسٹ پورے کئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار
کھیل

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

2026-09-16
عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل
کھیل

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

2026-09-16
کھیل

مرکزی وزیر مملکت رکشا کھڈسے نے میزورم میں کھیلوں کے نظام کا جائزہ لیا

2026-09-16
کھیل

ویسٹ انڈیز ون ڈے کے لیے ہندوستانی ٹیم میں روہت اور ہاردک پر توجہ

2026-09-16
کھیل

چیمپئن فلپائن باہر، چین ناقابل شکست، کوارٹر فائنلسٹ طے

2026-09-16
کھیل

ہندوستان کے نوجوان نشانے باز پورپیٹو میں تمغوں پر نظر رکھیں گے

2026-09-16
کھیل

بابر اعظم کی سات سال بعد ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی

2026-09-16
کھیل

مکیش کمار کا ناٹنگھم شائر سے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دو میچوں کے لیے معاہدہ

2026-09-16
Next Post
ایشون آل ٹائم گریٹ بائولر نہیںراشد لطیف نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا

اشون نے آسٹریلیا کے خلاف 100وکٹ ٹیسٹ پورے کئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.