جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شرما نے استعفی دیا،داس نئے چیف سلیکٹر بن سکتے ہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-18
in کھیل
A A
اسٹنگ ویڈیو میں چیتن کا چونکا دینے والا انکشاف، ہم روہت کی حمایت نہیں کر رہے، صرف کوہلی کے خلاف تھے

Sharma

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

ممبئی// چیتن شرما نے ایک نیوز چینل کے ذریعے دئیے گئے اسٹنگ آپریشن کے بعد ہندوستانی مردوں کی ٹیم کے چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفی دے دیا۔
شرمانے اس اسٹینگ آپریشن میں کھلاڑیوں کو انجکشن کے ذریعے کھلاڑیوں کو فٹ کرنے کا دعوی کیا تھا۔ انہوں نے اس کے علاوہ سابق کپتان وراٹ کوہلی اور ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ(بی سی سی آئی) کے سابق صدر سورو گانگولی کے درمیان علیحدگی کی باتیں بھی ہوئی تھی۔
اسٹنگ آپریشن سے ناخوش بی سی سی آئی نے شرما سے اس معاملے میں صفائی مانگی تھی، حالانکہ انہوں نے صفائی دینے کے بجائے بورڈ کے سکریٹری جے شاہ کو اپنا استعفی دے دیا۔ذرائع کے مطابق شاہ نے شرما کا استعفی قبول کر لیاہے۔
بی سی سی آئی اس معاملے میں آج سرکاری طور پر تصدیق کر سکتا ہے۔ شرما کے تبدیل کرنے کے سلسلے میں فی الحال کوئی اطلاع نہیں ہے، حالانکہ ایسٹ زون کے سلیکٹر شیو سندر داس چیف سلیکٹر بننے کی دور میں شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جاوید میانداد طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل

Next Post

شاہین اور حارث جیسے پلیئرز کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کرنے پر خوش ہوں، شائے ہوپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار
کھیل

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

2026-09-16
عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل
کھیل

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

2026-09-16
کھیل

مرکزی وزیر مملکت رکشا کھڈسے نے میزورم میں کھیلوں کے نظام کا جائزہ لیا

2026-09-16
کھیل

ویسٹ انڈیز ون ڈے کے لیے ہندوستانی ٹیم میں روہت اور ہاردک پر توجہ

2026-09-16
کھیل

چیمپئن فلپائن باہر، چین ناقابل شکست، کوارٹر فائنلسٹ طے

2026-09-16
کھیل

ہندوستان کے نوجوان نشانے باز پورپیٹو میں تمغوں پر نظر رکھیں گے

2026-09-16
کھیل

بابر اعظم کی سات سال بعد ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی

2026-09-16
کھیل

مکیش کمار کا ناٹنگھم شائر سے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دو میچوں کے لیے معاہدہ

2026-09-16
Next Post
شاہین آفریدی میرے لیے نمبر ون بولر ہے: بابر اعظم

شاہین اور حارث جیسے پلیئرز کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کرنے پر خوش ہوں، شائے ہوپ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.