جمعرات, ستمبر 3, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’عدالت عظمیٰ نے حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر مہر لگائی‘

محبوبہ کو عدالتی عظمیٰ کے فیصلے کا احترام کرنا چاہئے :رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-14
in اہم ترین
A A
گجرات کی طرح جموں کشمیر میں بھی اپنے بل بوتے پر حکومت بنائیں گے: رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

جموں///
جموں کشمیر بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی) یونٹ کے صدر رویندر رینا نے عدالت عظمیٰ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ اب سپریم کورٹ نے بھی حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر مہر لگائی ہے۔
رینا نے کہاکہ محبوبہ مفتی کو سپریم کورٹ کے فیصلے کا احترام کرنا چاہئے۔
ان باتوں کا اظہار بی جے پی لیڈر نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
سپریم کورٹ کے فیصلے پر رویندر رینا نے کہاکہ اب عدالت عظمیٰ نے بھی حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر مہر لگائی ہے۔انہوں نے کہاکہ سبھی سیاسی تنظیموں کو سپریم کورٹ کے فیصلے کا احترام کرنا چاہئے۔
محبوبہ کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر سوالات اْٹھانے کے بارے میں بی جے پی صدر نے کہاکہ عدالت عظمیٰ کا فیصلہ سبھی کو تسلیم کرنا چاہئے۔اْن کے مطابق محبوبہ مفتی کو یاد رکھنا چاہئے کہ عدالتوں پر سوالات نہیں اْٹھائے جاتے۔
رینا نے کہاکہ کچھ لوگوں کا کام ہے کہ دھمکیاں دینا لیکن ملی ٹینٹوں کی دھمکیوں کا حکومت کے فیصلوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
بی جے پی کے لیڈر کے مطابق ریاسی میں ’لی تھیمئم کی دریافت ہندوستان کو ایک بار پھر سونے کی چڑیا بنا دے گی۔
رینا نے کہاکہ ریاسی میں معدنیات کی دریارفت سے جموں وکشمیر کی تقدیر بدلنے والی ہے۔انہوںنے مزید کہاکہ بھارتیہ جنتاپارٹی جموں وکشمیر میں مضبوط ہے اور آنے والے چناو میں بھاجپا کی جیت یقینی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دفاعی پیداوار میں جڑے پرائیویٹ سیکٹر سے ملک دفاعی سپلائی کا قابل اعتماد ذریعہ بنا:مودی

Next Post

حد بندی عمل کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل
اہم ترین

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

2026-09-02
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

2026-09-02
’عوام نے سیاسی استحکام اور مستحکم حکومت کی اہمیت کو سمجھا ‘
اہم ترین

شہباز شریف بھی موجودگی میں وزیر اعظم مودی کا دہشت گردی پر سخت موقف

2026-09-02
جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل
اہم ترین

جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل

2026-09-02
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
پانچ کشمیری گلیشیائی جھیلیں انتہائی زیادہ سیلابی خطرے کی حامل قرار
اہم ترین

جموں و کشمیر کے گلیشیئرز بھی خطرے کی زد میں‘ ۲۷ گلیشیائی جھیلوں کوخطرہ

2026-09-02
اہم ترین

ایس ایس بی کی۲۸۶۳؍اسامیوں  کیلئے آن لائن درخواستیں طلب

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
Next Post
حد بندی عمل کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد

حد بندی عمل کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.