منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

جنوری میں مسافر گاڑیوں کی فروخت میں 17.23فیصد اضافہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-14
in کاروبار
A A
الیکٹرک گاڑیاں 2030 تک ڈیزل اور پیٹرول والی گاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

دسمبر میں جی ایس ٹی کی وصولی 176857 کروڑ رہی

نئی دہلی// سود کی شرح میں جاری اضافے کے با وجودملک میں مسافر گاڑیوں کی فروخت میں تیزی قائم ہے اور اس سال جنوری میں ملک میں 2.98لاکھ مسافر گاڑیوں کی فروخت ہوئی جو گزشتہ سال اسی ماہ میں فروخت کئے گاڑیوں کے مقابلے میں 17.23فیصد زیادہ ہے جب کہ دیہی علاقوں کے مقابلے میں سست مطالبے کی وجہ سے دو پہیہ گاڑیوں کی فروخت میں سستیقائم ہے ۔
گاڑی بنانے والی کمپنی کے اعلی تنظیم سو سائٹی آف انڈین آٹو موبائل مینوفیکچرس(ایس آئی اے ایم) کے ذریعے جاری اعداد کے مطابق مسافرگاڑیوں میں یوٹلی لیٹی گاڑیوں کا مطالبے میں زبر دست تیزی قائم ہے ۔ جنوری 2022میں 2.54لاکھ مسافر گاڑیوں کی فروخت ہوئی تھی۔جنوری میں کل ملاکر 149328یوٹی لیٹی گاڑیوں کی فروخت ہوئی ہے جو گزشتہ سال جنوری میں فروخت کئے گئے 116962گاڑیوں کے مقابلے کے مقابلے میں 28فیصد زیادہ ہے ۔
ایس آئی اے ایم کے مطابق جنوری 2023میں ملک میں کل ملا کر 11.84لاکھ دو پہیہ گاڑیوں کی فروخت ہوئی ہے جو جنوری 2022میں بیچے گئے دو پہیہ گاڑیوں کے مقابلے میں صرف 3.81فیصد زیادہ ہیں۔ جنوری 2022میں 11.41لاکھ دو پہیہ گاڑیوں کی فروخت ہوئی تھی۔
ایس آئی اے ایم کے ڈائریکٹر جنرل راجیش مینن نے کہا کہ جنوری میں ایک بار پھر سے مسافرگاڑیوں کی سب سے زیادہ فروخت دیکھی گئی ہے ۔گزشتہ 10مہینوں میں اپریل سے جنوری تک 30لاکھ مسافر گاڑیوں کی فروخت ہو چکی ہے ۔ ایل 5 سیریز کے تین پہیہ گاڑیوں کی فروخت میں جنوری 2022کے مقابلے میں جنوری2023می دوگنی تیزی دیکھی گئی ہے جب کہ دو پہیہ گاڑیوں کی فروخت میں معمولی تقریبا 4فیصد اضافہ ہوا ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عوام کے حقوق کی بات سننا حکومت کا فرض ہے : پرینکا

Next Post

راج ناتھ نے نیپال، سری لنکا کے وزرائے دفاع سے کی بات چیت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
مسلسل 13ویں مہینے جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ
کاروبار

دسمبر میں جی ایس ٹی کی وصولی 176857 کروڑ رہی

2025-01-02
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
قومی خبریں

دوسری سہ ماہی میں ہندوستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو گھٹ کر 5.4 فیصد رہ گئی: حکومت کا تخمینہ

2024-11-30
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
کاروبار

موجودہ مالی سال میں جی ڈی پی کی شرح نمو 7.0 فیصد رہنے کا تخمینہ ہے : ایس بی آئی

2024-09-01
کاروبار

مہنگائی کی شرح کم ہونے سے کسانوں کو فائدہ : شکتی کانت داس

2024-07-06
سرینگر میں۲۸جون سے جی ایس ٹی کونسل کا ۴۷واں اجلاس
کاروبار

تاجروں کو بجٹ میں ٹیکس سے راحت، جی ایس ٹی کی شرحیں کم کئے جانے کی امید

2024-06-23
گیہوں کی برآمد پر پابندی اس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر لگائی گئی: حکومت
کاروبار

اپریل کے مقابلے مئی میں خوردہ مہنگائی میں معمولی راحت

2024-06-13
مسلسل 13ویں مہینے جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ
قومی خبریں

مارچ میں جی ایس ٹی ریونیو 1.78 لاکھ کروڑ روپے سے متجاوز

2024-04-02
Next Post
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ

راج ناتھ نے نیپال، سری لنکا کے وزرائے دفاع سے کی بات چیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.