جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اڈانی تنازعہ: ہندوستانی ریگولیٹر تجربہ کار، صورتحال کو کنٹرول کرلیں گے : سیتا رمن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-12
in قومی خبریں
A A
حکومت عوامی فلاح و بہبود پر اخراجات میں اضافہ کررہی ہے: سیتا رمن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی//) وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے ہنڈن برگ کی رپورٹ کے بعد اڈانی کے حصص پر جاری تنازعہ پر آج کہا کہ ہندوستانی ریگولیٹرز بہت تجربہ کار اور صورتحال سے نمٹنے کے قابل ہیں۔
جنرل بجٹ پیش کرنے کے بعد ریزرو بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے محترمہ سیتا رمن نے ایک سوال کے جواب میں صحافیوں کو بتایا کہ ہندوستانی ریگولیٹرز اڈانی گروپ سے متعلق معاملے اور ہنڈنبرگ ریسرچ سے پیدا ہونے والی صورتحال سے واقف ہیں۔
ہنڈنبرگ کی رپورٹ میں اڈانی گروپ پر اکاؤنٹنگ فراڈ، اسٹاک دھاندلی اور منی لانڈرنگ کا الزام لگایا گیا ہے ۔ اس کے بعد کمپنی کے شیئرز میں زبردست گراوٹ ہوئی جس کی وجہ سے گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی کی دولت میں زبردست کمی آئی ہے ۔ کل سپریم کورٹ نے کیپٹل مارکیٹ ریگولیٹر سیبی سے اس پر اپنا موقف پیش کرنے کو کہا ہے ۔
وزیر خزانہ نے کہا کہ نیا ٹیکس نظام بجٹ کے فوکل پوائنٹس میں سے ایک ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان ایک مشترکہ فریم ورک کے ذریعہ ورچوئل کرنسی کو منظم کرنے کے لئے جی 20 ممالک کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ورچوئل کرنسی میں بہت سی ٹیکنالوجی شامل ہے ۔ یہ 99 فیصد ٹیکنالوجی پر مبنی ہے ۔
ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ٹیکس کے نئے نظام میں ترمیم کا مقصد ٹیکس دہندگان کو ریلیف فراہم کرنا اور عوام کے ہاتھ میں زیادہ سے زیادہ پیسہ بچانا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ نئے ٹیکس نظام میں عوام کے لیے مزید کٹوتیاں کی گئی ہیں تاکہ ان کے ہاتھ میں زیادہ سے زیادہ رقم بچ سکے ۔ اس سے عوام پر ٹیکس کا بوجھ کم ہوتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مورمو دو روزہ دورے پر اترپردیش جائیں گی

Next Post

مودی کو یقین ہے کہ تریپورہ میں دوبارہ ڈبل انجن والی حکومت آئے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post

مودی کو یقین ہے کہ تریپورہ میں دوبارہ ڈبل انجن والی حکومت آئے گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.